حضرت میاں محمد حا فظ صاحب بھیرویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2007ء میں حضرت میاں محمد حافظ صاحب بھیرویؓ کا ذکر خیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد حافظ صاحب ولد سلطان احمد صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے اور حضرت خلیفتہ المسیح الاولؓ کے برادر زادہ تھے۔ آپ اپنی ملازمت کے سلسلے میں جموں چلے…

محترم مولانا ظہور حسین صاحب مجاہد بخارا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2006ء میں محترم مولانا ظہور حسین صاحب کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو دسمبر 1977 ء میں رسالہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش غالباً 1899ء کی ہے۔ ہم تین بھائی تھے۔ میرے والد محترم شیخ حسن بخش صاحب میرے بچپن میں ہی…

حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2006ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں بھی 16؍جون1995ء، 6؍جون 1996ء، 24؍اکتوبر 1997ء اور 26؍نومبر 1999ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں آپ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی جاچکی…

حضرت میاں محمد حیات صاحب ؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں محمد حیات صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد حیات صاحب ولد نظام الدین صاحب موضع چک جانی ضلع جہلم میں قریباً 1864ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرکے ریلوے پولیس میںملازم ہوگئے۔ 1892-93ء میں آپ…

حضرت حاجی غلام احمد صاحبؓ آف کریام

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2006ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کے قلم سے حضرت حاجی غلام احمد صاحب ؓ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں بھی آپؓ کا ذکر خیر ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍اگست 1996ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ حضرت حاجی غلام احمد 1875 ء میں موضع کریام…

حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 18؍دسمبر 2005ء میں حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ کی ایمان افروز آپ بیتی شائع ہوئی ہے جو حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے ارشاد پر تحریر کرکے شائع فرمائی تھی۔ حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحبؓ مدراس کے ایک مشہور تاجر خاندان کے چشم و چراغ تھے۔…

محترم ماسٹر محمد یاسین صاحب

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2006ء میں مکرمہ ماہم سلیم صاحبہ اپنے دادا محترم ماسٹر محمد یاسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1911ء میں ضلع گجرات کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کے کچھ عرصہ بعد آپ کے والد کی وفات ہوگئی۔ آپ کی والدہ بہت نیک…

حضرت برکت بی بی صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 24جون 2006ء میں حضرت برکت بی بی صاحبہؓ اہلیہ حضرت مولوی فضل محمد صاحب ہرسیاں والے کے ذکرخیر پر مشتمل مکرم امۃالباری ناصر صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت برکت بی بی صاحبہ کا تعلق دیال گڑھ کے ایک متعصب مذہبی گھرانے سے تھا۔ شادی کے بعد آپ کے میاں نے 1895ء…

حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک…

کشمیری بزرگوں کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2004ء کی زینت کشمیر کے احمدی بزرگوں کے بعض ایمان افروز واقعات (مرسلہ: داؤد بھٹی صاحب) ہیں۔ ٭ حضرت خواجہ عبد الرحمان صاحبؓ صوم وصلوٰۃ کے اس قدر پابند تھے کہ ایک بار جب ریاست جموں و کشمیر کے جنگلات کے افسر اعلیٰ پنڈت دیوی سرن ان کے علاقہ کا دورہ…

’’میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے‘‘

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی یادوں کے حوالہ سے مکرم عبدالباری ملک صاحب بیان کرتے ہیں کہ جب حضورؒ ربوہ کے لنگر نمبر2 کے افسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انتہائی محنتی ، دعاگو، ہر چھوٹے سے چھوٹے کارکن کا خیال…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2005ء میں مکرم چوہدری محمد یوسف صاحب اور منصور احمد جاوید صاحب نے اپنی والدہ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپؓ 1899ء میں پیدا ہوئیں۔ ابھی اپنی والدہ کی گود میں تھیں کہ آپ کے والد حضرت میاں صدرالدین صاحبؓ وفات پاگئے اور آپ کی والدہ آپ…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو پیشگوئیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 ؍مارچ 2004ء میں مکرم عبد السمیع خان صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک پیشگوئی کا ایمان افروز تذکرہ کیا گیا ہے۔ 6 مارچ 1897ء کو لیکھرام کے عبرتناک انجام کے بعد آریوں نے بڑی شدت سے الزام لگایا کہ لیکھرام حضرت مسیح…

پیشگوئی بابت لیکھرام کا ظہور

حضرت مسیح موعودؑ کی لیکھرام کی ہلاکت کے بارہ میں پیشگوئی سے متعلق معلومات قبل ازیں 9؍مئی 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں تفصیل سے بیان کی جاچکی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2004ء میں مکرم چوہدری عبدالواحد صاحب نے اپنے مضمون میں لیکھرام کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئی کے ظہور…

الٰہی قدرت کا ایک روشن نشان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جنوری 2005ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں اُن کی والدہ کی طاعون سے شفایابی سے متعلق ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 74سال پہلے جب میں شاہجہانپور کے مشن ہائی سکول میں اسپیشل فرسٹ ائیر کا طالب علم تھا…

محترم محمد زمان خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 جنوری 2005ء میں مکرمہ بشریٰ صاحبہ اپنے والد محترم محمد زمان خانصاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میرے اباجان ایک سیدھے سادھے درویش صفت انسان تھے۔ ہری پور ہزارہ کے رہنے والے تھے۔ 1952ء میں احمدیت قبول کی تو قبیلے والوں نے بہت مخالفت کی۔ آپ کی پہلی بیوی…

مکرم چودھری ناظر حسین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2005ء میں مکرم خادم احمد سعید صاحب اپنے والد محترم چودھری ناظر حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1926ء میں ضلع لائلپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق دیو فیملی سے تھا۔ آپ نے 21سال کی عمر میں حضرت مصلح موعودؓ کے…

مکرم خواجہ عبد العزیز صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2005ء میں مکرم خواجہ عبد الغفار صاحب ہموسانی لکھتے ہیں کہ 24ستمبر 2004ء کو محترم خواجہ عبد العزیز صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ گرمولہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ بعمر 80سال وفات پاگئے۔ آپ کا آبائی وطن موضع ہموسان ضلع راجوری (کشمیر) تھا۔ 1947ء میں ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔ ہموسان میں…

حضرت منشی عبد اللہ صاحبؓ سنوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2004ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب نے حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔   حضرت منشی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کو ان کے دعویٰ سے بہت پہلے شناخت کر لیا تھا۔ آپؓ کی پیدائش 1861ء میں سنور ریاست پٹیالہ میں ہوئی۔ خاندان گوزمیندار تھا…

حضرت منشی محمد اروڑے خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 و 14؍نومبر 2003ء میں مکرم حبیب الرحمٰن زیروی صاحب کے قلم سے حضرت منشی محمد اروڑے خان صاحبؓ آف کپور تھلہ کے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں۔ حضرت منشی صاحب ایک معمولی نوکری سے تحصیلداری تک پہنچے اور ریاست کی طرف سے خانصاحب کا خطاب حاصل کیا۔ پھر جبراً پنشن لے…

حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 27؍اکتوبر 2003ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے بعض ایمان افروز واقعات اور پُرمعارف ارشادات (مرتبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ نے مجھے پہلا روزہ رکھنے کی اجازت بارہ یا تیرہ…

حضرت ڈاکٹر گوہر دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2003ء میں ضلع اٹک کے صحابہؓ سے متعلق ایک مضمون (مرتبہ مکرم محمود مجیب اصغر صاحب) میں حضرت ڈاکٹر گوہر دین صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ملک سلطان رشید صاحب سابق امیر ضلع اٹک بیان کرتے ہیں کہ حضرت ڈاکٹر گوہر دین صاحبؓ کا تعلق تحصیل فتح جنگ سے…

ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب

مکرم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب کا ذکر خیر قبل ازیں 6؍دسمبر 2002ء کے شمارہ کے اسی کالم میں ہوچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2003ء میں مکرم ڈاکٹر صاحب کے بارہ میں مکرم محمد صدیق گورداسپوری صاحب لکھتے ہیں کہ آپ تیسرے ڈاکٹر تھے جو سیرالیون پہنچے۔ 30؍جون 1971ء کو آپ وہاں تشریف لائے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2002ء میں مکرم محمد ادریس شاہد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کا ایک اعجازی نشان شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مجھے کچھ عرصہ بورکینافاسو میں خدمت کی توفیق ملی۔ یہاں غانا سے آنے والے جماعتی وفود کے ذریعہ 1951ء میں جماعت قائم…

اصحاب احمد کے حفاظت الٰہی کے واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2003ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعض صحابہؓ کی الٰہی حفاظت کے واقعات پر مشتمل ایک مضمون (مرتبہ: مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہے۔ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کو 1917ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے جب یہ حکم دیا کہ آپؓ دعوت الی اللہ…

حضرت میاں خیردین صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں حضرت میاں خیر دین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم ظہور احمد مقبول صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحبؓ تقریباً 1869ء میں پیدا ہوئے اور 17؍مارچ 1949ء کو بعمر 80 سال وفات پائی۔ آپؓ کے والد حضرت میاں محمد صدیق صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعودؑ…