’’آج سے سو سال پہلے بیج جو بویا گیا‘‘ . نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7جنوری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 30؍جولائی 2013ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو انگلستان میں پہلے احمدیہ مرکز کے قیام پر ایک صدی مکمل ہونے پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آج سے سو سال پہلے بیج جو بویا…