محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ
لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ کا ذکرخیر مکرم مرزا ظاہر مصطفیٰ احمد صاحب کے قلم سے شامل ہے۔ اس مضمون کا ترجمہ مکرمہ شگفتہ احمد صاحبہ نے پیش کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہؒ اہلیہ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب (المعروف ایم ایم احمد) کی وفات 92…