ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍دسمبر 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا بےکیف سا گزرا ہے دسمبر…