مریخ (Mars)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) نظام شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ ہے جس کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم شیخ مدثر احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہوا ہے۔ کرۂ ارض سے کم از کم 55 ملین کلومیٹر دور اور سورج سے قریباً 228 ملین…