حضرت ماسٹر محمد علی اظہر صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2007ء میں حضرت ماسٹر محمد علی اظہر صاحب کا ذکرخیر مکرم جاوید اقبال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت ماسٹر محمد علی اظہر صاحبؓ ولد مولوی غلام قادر صاحب ملیساں ضلع جالندھر کے رہنے والے تھے۔ 1886ء میں پیدا ہوئے اور اپریل 1906ء میں (جب آپ ضلع جالندھر میں مدرس…

سیرت سیدنا حضرت مسیح موعودؑ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2007ء میں حضرت مرزا نذیر حسین صاحبؓ کی روایات کے حوالہ سے سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت کے بعض درخشندہ پہلو شامل اشاعت ہیں۔ نماز تہجد کا معمول حضرت مسیح موعودؑ کا معمول تھا کہ رات تقریباً بارہ بجے تک تصنیف کا کام کرتے رہتے پھر سو جاتے اور رات…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی یادیں

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مئی 2007ء میں حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی بعض یادیں شامل اشاعت ہیں جن سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحبؓ کی دو طرفہ محبت پر روشنی پڑتی ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو حضرت مولوی صاحبؓ کی ہر بات کی فکر رہتی تھی۔ جب…

ذکر حبیب – بیان فرمودہ حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2007ء کا شمارہ ’’مسیح موعود نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس خصوصی اشاعت میں حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کا حضرت مسیح موعودؑ کی یاد میں تحریر کردہ ایک مضمون اخبار کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت سیدہ فرماتی ہیں کہ آپؑ (حضرت اقدس) نے بچپن…

جاپان میں تبلیغ کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کی خواہش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا مرتّب کردہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اُس قلبی خواہش کو پیش کیا گیا ہے جس کا تعلق جاپان میں دعوت الی اللہ سے ہے۔ ٭ 7؍اگست 1902ء کو ایڈیٹر الحکم نے عرض…

جادو اور ٹونے ٹوٹکے کی حقیقت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2006ء میں مکرم عبدالوہاب احمد شاہد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں جادو وغیرہ کی حقیقت اور اس بارہ میں اسلامی تعلیم کو بیان کیا گیا ہے۔ مذہب سے دوری اور قرآنی تعلیم سے ناواقفیت کے نتیجہ میں معاشرہ میں کئی قسم کے لایعنی امور تعویذ گنڈے، جادو ٹونے…

کون اترا ہے زمیں پر خوش خبر سب سے الگ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2006ء میں ’’حصار عافیت‘‘ کے زیرعنوان مکرم عبدالکریم خالد صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: کون اترا ہے زمیں پر خوش خبر سب سے الگ کون جس کا نام نامی معتبر سب سے الگ کون جو گمنام تھا لیکن جہاں…

شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی

حضرت مسیح موعودؑ کے قیام سیالکوٹ 1864ء اور 1868ء کے زمانہ میں مولانا سید میر حسن صاحب کا تعلق آپ ؑ سے رہا۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2006ء میں شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی کے بارہ میں ایک تحقیقی مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مولانا…

سیرت حضرت مسیح موعودؑ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 مارچ2006ء میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹیؓ کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کی سیرۃ مبارکہ کے بعض پہلو شامل اشاعت ہیں۔ امراض وبائیہ سے بچاؤ کا روحانی نسخہ امراض وبائیہ کا تذکرہ ہوا تو حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا: یہ ایام برسات کے معمولاً خطرناک ہوا کرتے ہیں۔ طبیب کہتے…

غیرت دینی کے چند بے نظیر نمونے

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے…

حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک…

حضرت مسیح موعودؑ کا انداز فکر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍دسمبر 2005ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض توجہ طلب ارشادات (مرتبہ مکرم پروفیسر محمد اسلم سجاد صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ ایک شخص نے حضرت مسیح موعود سے کہا کہ انگریزی زبان بہت مختصر ہے اس لئے عربی سے اچھی ہے۔ آپؑ نے پوچھا: ’میرے پانی‘ کو انگریزی میں…

علم طب اور حضرت مسیح موعودؑ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے طبّ سے متعلق بعض ارشادات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے چند حسب ذیل ہیں: ٭ انگور میں ترشی ہوتی ہے مگر یہ ترشی نزلہ کے لئے مضر نہیں ہوتی۔ ٭ گوشت زیادہ نہیں کھانا چاہئے۔ جو شخص چالیس دن…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2005ء میں مکرم چوہدری محمد یوسف صاحب اور منصور احمد جاوید صاحب نے اپنی والدہ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپؓ 1899ء میں پیدا ہوئیں۔ ابھی اپنی والدہ کی گود میں تھیں کہ آپ کے والد حضرت میاں صدرالدین صاحبؓ وفات پاگئے اور آپ کی والدہ آپ…

علماء کی آنکھوں کا تارا (حضرت مسیح موعودؑ کو خراج تحسین)

کچھ عرصہ قبل ARY ٹی وی چینل پر “Views On News” پروگرام کے میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب نے پاکستان کی جن شخصیات کو مدعو کیا تھا اُن میں علامہ اقبال کے فرزند ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب، ممتاز دانشور مہدی حسن صاحب، مشہور مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی صاحب اور انجمن خدام القرآن کے بانی اور…

حضرت سید مختار احمد شاہجہانپوری صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 2006ء میں حضرت سید مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے مکرم لئیق احمد طاہر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے شماروں 25؍جولائی 1997ء، 29؍جنوری 1999ء، 28؍اپریل 2000ء اور 17؍ستمبر 2004ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی آپؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی جاچکی ہے۔…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جنوری2005ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرۃ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی ولادت بھی اُن نشانوں میں سے ایک تھی جو بارش کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت مسیح موعود…

حضرت مصلح موعود ؓ کی روایات کی روشنی میں سیرۃ حضرت مسیح موعود ؑ کے بعض گوشے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست اور 24؍نومبر 2004ء میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی سیرت کے بعض ایسے درخشندہ گوشے قلمبند کئے ہیں جو حضرت مصلح موعودؓ نے بیان فرمائے ہیں۔ ٭ جن دنوں کلارک کا مقدمہ تھا حضرت مسیح موعودؑ نے اَوروں کو دعا کیلئے کہا تو مجھے بھی…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سادگی و بے تکلّفی

حضرت مسیح موعود ؑ کی زندگی نہایت سادہ اور ہر قسم کے تکلّف سے پاک تھی۔ یاد الٰہی اور خدمت دین میں آپ کو اس قدر استغراق رہتا تھا کہ لباس یا خوراک یا رہائش میں سہولتوں اور آرائش کی طرف بالکل توجہ نہیں ہوتی تھی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13ستمبر 2004ء میں حضرت مسیح موعودؑ…

حضرت مسیح موعود ؑ کی پاکیزہ نمازیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17، 18 ، 20 اور 24 ؍مارچ 2004ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی خشوع و خضوع سے بھرپور نمازوں کی تصویرکشی کی کوشش کی گئی ہے۔ حضرت میر محمد اسماعیل صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود ؑ…

حضرت مسیح موعودؑ کی سخاوت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2004ء میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کی سخاوت کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ سے جب بھی کسی سائل نے کوئی سوال کیا تو آپ نے ہمیشہ نہایت خوش دلی اور بشاشت کے ساتھ اس کی ضرورت کو…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو پیشگوئیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 ؍مارچ 2004ء میں مکرم عبد السمیع خان صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک پیشگوئی کا ایمان افروز تذکرہ کیا گیا ہے۔ 6 مارچ 1897ء کو لیکھرام کے عبرتناک انجام کے بعد آریوں نے بڑی شدت سے الزام لگایا کہ لیکھرام حضرت مسیح…

سیرت حضرت مسیح موعود ؑ اور مصلح موعود کے بعض درخشندہ گوشے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ مئی و 25؍مئی 2004ء میں مکرم حبیب الرحمٰن زیروی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت دو مضامین میں حضرت مسیح موعودؑ کی سیرۃ کو حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے بیان کیا گیا ہے۔ اسی سلسلہ کے دیگر مضامین قبل ازیں 19؍مارچ اور 2؍جولائی 2004ء کے شمارہ کے اسی کالم میں…

حضرت مولوی فرزند علی خانصاحب

حضرت مولوی فرزند علی خانصاحب کے حالات زندگی قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍مارچ 2002ء کے اسی کالم کی زینت بن چکے ہیں۔ آپ کے پوتے مکرم شیخ ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی ایک اشاعت میں شامل ہے جس میں بیان کردہ اضافی امور ذیل میں…

حضرت منشی عبد اللہ صاحبؓ سنوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2004ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب نے حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔   حضرت منشی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کو ان کے دعویٰ سے بہت پہلے شناخت کر لیا تھا۔ آپؓ کی پیدائش 1861ء میں سنور ریاست پٹیالہ میں ہوئی۔ خاندان گوزمیندار تھا…

حضرت مسیح موعودؑ کا حلم

سیدنا حضرت مسیح موعود ؑ کی سیرت طیبہ کے ایک روشن پہلو ’’حلم و حوصلہ اور بردباری‘‘ کے چند واقعات مکرم مظفر احمد شہزادؔکے قلم سے ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2004ء کی زینت ہیں۔ حضرت یعقوب علی عرفانی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں: ایک جلسہ میں ایک برہمو لیڈر حضرت سے کچھ استفسار کر رہے تھے۔ اسی…