محترم مرزا غلام قادر شہید کا اپنے ماتحتو ں سے حسن سلوک
ایک مقولہ ہے کہ کسی انسان کی عظمت کا اندازہ لگانا ہو تواس کا اپنے ماتحتوں سے سلوک دیکھو۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں مکرم چوہدری لطیف احمدصاحب نے ایک مضمون میں جو کتاب ’’مرزا غلام قادر صاحب‘‘ سے ماخوذ ہے، محترم مرزا غلام قادر شہید کے اپنے ماتحتوں سے حسن سلوک پر اختصار…
