محترم ڈاکٹر عبدالوہاب بن آدم صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۲۷؍جون۲۰۱۶ء میں مکرم زبیر خلیل خان صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالوہاب بن آدم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ۲۰۱۱ء سے ۲۰۱۳ء کے درمیان خاکسار کو متعدد بار غانا کا سفر کرنا پڑا اور اس دوران مرحوم…