ذیابیطس اور اس کا علاج
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15دسمبر 2014ء میں مکرم کلیم احمد صاحب کے قلم سے ذیابیطس کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ ذیابیطس کی پہلی قسم میں انسولین سرے سے موجود ہی نہیں ہوتی۔ دوسری قسم کی ذیابیطس میں انسانی جسم میں انسولین بنانے کی صلاحیت…