کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے نقصانات سے بچیں – جدید تحقیق کی روشنی میں
کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے جسمانی نقصانات سے بچیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکن جرنل آف پریوینٹو میڈیسن ہیلتھ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک دہائی میں کمپیوٹر سے وابستہ امراض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ چنانچہ نظر کی دھندلاہٹ، کہنی اور کلائی میں…
