پیٹ کے بل سونا

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان فرمایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کواپنے پیٹ کے بل لیٹاہوا پایا تو فرمایا کہ اس طرح لیٹنے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا۔ حضرت طخفہ غفاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو اِس حالت میں…

لوئی پاسچر (Louis Pasteur)

پرانے زمانہ میں اگر کسی کو پاگل کتا کاٹ لیتا تو مریض کا علاج لوہار کیا کرتا تھا۔ یہ علاج ایک سیخ کے ذریعہ کیا جاتا جسے دہکتے انگاروں پر سرخ کرکے پھر اس سے مریض کے زخم کو داغ دیا جاتا۔ اس علاج سے عام طور پر نہ مرض رہتا اور نہ مریض۔ لوئی…

صبر کی سائنسی اور طبّی حکمتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13جون 2011ء میں محترم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے صبر کی سائنسی اور طبّی حکمتوں کے حوالہ سے ایک مضمون قلمبند کیا ہے۔ ٓٓ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس( مصیبت ) پر صبر کر جو تجھے پہنچے ۔یقینا یہ بہت اہم باتوں میں سے ہے۔(لقمٰن18:) دنیا میں انسان کو مختلف قسم…

ذائقے کے دلچسپ پہلو

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں ذائقہ کے دلچسپ پہلوؤں کے حوالہ سے ایک مضمون ’’احمدی جنتری 2006ء‘‘ سے منقول ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کھانے کے مزے کا اندازہ زبان سے ہوتا ہے لیکن ایک امریکی حیاتیاتی نفسیات دان خاتون کا کہنا ہے کہ ہماری زبان محض چند بنیادی ذائقوں کی نشاندہی کرتی ہے…

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ — قیمتی نسخہ جات، طبّی مہارت اور خدمت خلق

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے قیمتی نسخہ جات اور طبی مہارت کے اصولوں سے متعلق مکرم پروفیسر محمد اسلم سجاد صاحب کے دو مضامین روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 24نومبر 2008ء میں شائع ہوئے ہیں جن سے چند ایسی حکایات پیش ہیں جو پہلے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کے کسی مضمون کا حصہ نہیں بن سکیں۔ ٭ حضرت…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں حضرت عائشہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر محمد عبداللہ صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ کی پیدائش 1895ء کی تھی۔ آپؓ کے والد حضرت میاں قطب الدین صاحبؓ بھیرہ کے رہائشی تھے اور حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ کے ابتداء میں ہی بیعت کرکے 313…

سورۃ فاتحہ کی عظمت اور برکات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2007ء میں مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب کے قلم سے سورۃ فاتحہ کی عظمت اور برکات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سورۃالفاتحہ سارے قرآن کا خلاصہ ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس سورۃ کو اس کی عظمت کے لحاظ سے کئی نام دیئے ہیں جن سے اس…

دانتوں کی صفائی کے چند طریقے

ماہنامہ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2007ء میں دانتوں کی صفائی کے بارہ میں مضمون شائع ہوا ہے۔ انسان کا منہ عام طور پر اسّی (80) مختلف اقسام کے جراثیم سے بھرا ہوتا ہے جن میں سے خوراک کے ذروں سے تیزاب بناتے ہیں۔ یہ تیزاب دانتوں کی محافظہ تہہ یعنی انیمل کو تباہ کرکے دانتوں میں کھوڑیں…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی شخصیت

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر عبدالغفار صاحب مربی سلسلہ بیان کرتے ہیں کہ کینیڈا سے پارلیمنٹ کے ممبر آئے تھے تو وہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے بارہ میں کہنے لگے کہ He is the encyclopedia of knowledge کہ آپ علوم کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔ ایک ماہ رمضان میں درس القرآن کے…

ڈاکٹر ایڈورڈ جینر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2007ء میں چیچک کے ٹیکہ کے موجد ڈاکٹر ایڈورڈ جینر (Dr. Edward Jenner) کے بارہ میں مضمون شامل اشاعت ہے جو مائیکل ایچ ہارٹ کی کتاب ’’تاریخ انسانی کے 100 سب سے زیادہ بااثر افراد‘‘ میں سے لیا گیا ہے۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں بھی ڈاکٹر ایڈورڈ جینر کے…

پپیتا اور اس کے طبی فوائد

مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب نے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍فروری 2007ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں پپیتے کے طبّی فوائد پر روشنی ڈالی ہے۔ پپیتا وٹا من اے اور وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہے اس میں caroteneکی مقدار دوسرے پھلوں سے زیادہ پائی جاتی ہے۔ ہمارا جسم کیروٹین کو وٹامن…

پیاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2007ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے اپنے معلوماتی مضمون میں پیاز کے خواص پر روشنی ڈالی ہے۔ الہامی کتابوں میں سے تورات میں پیاز کا ذکر ملتا ہے کہ جب حضرت موسیٰ بنی اسرائیل کو لے کر مصر سے نکلے اور اللہ تعالیٰ نے ان کیلئے من و…

مسمریزم کا بانی۔ فرانز میسمر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2007ء میں مسمریزم کے بانی فرانزمیسمر کے حالات زندگی بیان کئے گئے ہیں۔ مسمریزم کا بانی فرانز میسمر 1733ء میں پیدا ہوا۔ اس نے 1766ء میں وی آنا یونیورسٹی (آسٹریا) سے طبّ کی تعلیم مکمل کی۔ دوران تعلیم اس نے انسان پر ستاروں کے مقناطیسی اثرات کے بارہ میں ایک فاضلانہ…

گنا … صحت کا چھپا خزانہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 2006ء میں گنّے کے فوائد سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے جو ادارۂ ہمدرد کے رسالہ ’’صحت‘‘ سے ماخوذ ہے (مرسلہ: صغیرہ بانو صاحبہ)۔ اللہ تعالیٰ نے گنے میں بے شمار فوائد پنہاں رکھے ہیں ۔ امراض قلب کے وارڈ میں ایک ملنے والے داخل تھے۔ میں اُن کی عیادت…

کھجور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2006ء میں کھجور کے بارہ میں مکرم محمد طاہر شیراز صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جسے کتاب ’’کھجور۔ذاتی مطالعہ، مشاہدات اور تجربات‘‘ از مکرم میاں محمد افضل صاحب سے استفادہ کرکے لکھا گیا ہے۔ کھجور واحد پھل ہے جس کے لئے دنیا کی ہر اہم زبان میں نام موجود ہے۔…

سبزیوں کے کرشمے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اکتوبر 2006ء میں مکرم حکیم عبدالحق بٹ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں سبزیوں کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ گاجر آنکھ کو نور اور دل کو سرور و تقویت ہی نہیں دیتی، سرطان جیسے مرض کے لئے بھی ڈھال ثابت ہوتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق گاجر میں…

شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی

حضرت مسیح موعودؑ کے قیام سیالکوٹ 1864ء اور 1868ء کے زمانہ میں مولانا سید میر حسن صاحب کا تعلق آپ ؑ سے رہا۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2006ء میں شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی کے بارہ میں ایک تحقیقی مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مولانا…

علم طب اور حضرت مسیح موعودؑ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے طبّ سے متعلق بعض ارشادات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے چند حسب ذیل ہیں: ٭ انگور میں ترشی ہوتی ہے مگر یہ ترشی نزلہ کے لئے مضر نہیں ہوتی۔ ٭ گوشت زیادہ نہیں کھانا چاہئے۔ جو شخص چالیس دن…

حضرت مولانا حافظ حکیم نور الدینؓ سے اہل علم کے روابط

حضرت مولانا حافظ حکیم نور الدین صاحب (خلیفۃ المسیح الاوّلؓ) برصغیر پاک وہند کے ایک جید عالم دین مفسرالقرآن، محدث اور شاہی حکیم تھے۔ آپ عربی فارسی ہندی اور سنسکرت کے عالم تھے۔ تمام مذاہب کے بالمقابل اسلام کی برتری ثابت کرنے میں کوشاں رہے۔ آپ کو پادریوں ، پنڈتوں، دہریوں اور دیگر فرقوں سے…

صحتمند بڑھاپے کے لئے غذا کا انتخاب

سن رسیدہ افراد پر اثر اندازہونے والی بہت سی بیماریوں کامناسب غذا کے استعمال سے علاج ممکن ہے یاانہیں کم کیا جاسکتا ہے۔ مجلس انصاراللہ کینیڈا کے مجلہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ اپریل تا ستمبر 2004ء میں صحت مند بڑھاپے کے لئے غذا کے انتخاب پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سن رسیدہ افراد کو تین گروہوں…

گیس بھرے مشروبات

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2004ء میں مکرمہ انیلہ منور صاحبہ نے گیس بھرے مشروبات کے بارہ میں ایک مختصر مضمون کسی طبی کتاب سے نقل کرکے بھجوایا ہے۔ اگر آپ کوئی اچھا ساتیل مثلاً مکھن لیں اور اسے گلاس بھر سوڈا واٹر میں ڈال دیں تو آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی وہ گیس اور…

ہائیڈروپیتھی طریق علاج – Hydropathy

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے 11؍فروری 1923ء کو لجنہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’ایک قسم کا علاج بالماء ہے اس کو انگریزی میں ہائیڈروپیتھی کہتے ہیں اس میں تمام امراض کا علاج پانی کے ذریعہ کرتے ہیں، کبھی پلا کر کبھی غسل کے ذریعہ۔ پھر غسل کی مختلف صورتیں ہیں۔ کبھی چھینٹے دیتے…

کولیسٹرول…یعنی …خون کی چکنائی

مجلس انصاراللہ کینیڈا کے مجلہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ اپریل تا ستمبر 2004ء میں مکرم ڈاکٹر مظہر صاحب کے ایک مضمون میں کولیسٹرول کے مثبت اور منفی پہلوؤں کے بارہ میں تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس بارہ میں ایک مختصر مضمون 29؍اکتوبر 1999ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی شامل اشاعت ہے۔ کولیسٹرول یعنی…

بال، ہاتھ اور دل کے عجائبات

ہمارے جسم کے ہر عضو کی بناوٹ اور صلاحیتیں اپنے اندر خدا تعالیٰ کی قدرت کے عجائبات رکھتی ہیں۔ پھر زمین پر پائے جانے والے چرند پرند، حیوانات ونباتات، ذی روح مخلوق اور بے جان جمادات۔ جس چیز پر بھی نگاہ کریں مجسم حیرت بنے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2004ء میں…

کانٹیکٹ لینز

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2004ء میں مکرمہ عنبر ثناء صاحبہ نے Contact Lenses کے بارہ میں معلومات مہیا کی ہیں جن کا استعمال تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ لینز لگانے والوں کی بڑی تعداد ماہرین چشم کے مشورہ کے بغیر ان کا استعمال شروع کر دیتی ہیں۔ دراصل لینز لگانے کے لئے آنکھ میں…

سر پیٹر مینس فیلڈ -MRI کے موجد

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 20 اپریل 2004ء میں 2003ء کا طب میں نوبل انعام حاصل کرنے والے برطانوی سائنسدان سر پیٹر مینس فیلڈ (Sir Peter Mansfield) کا تعارف مکرم رشید احمد چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سر پیٹر مینس فیلڈ 1933ء میں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل…