آسٹریلیا کے قدیم باشندے

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے ستمبرواکتوبر2024ء) آثار قدیمہ سے معلوم ہو تا ہے کہ آسٹریلیا میں انسان کم از کم پینسٹھ ہزار سال پہلے موجود تھا۔سوال یہ ہے کہ یہ لوگ کہاں سے آئے تھے؟ ایک نظریہ یہ ہے کہ ان لوگوں کے آباؤ اجداد ستر ہزار سال پہلے افریقہ سے نکلے۔ تاہم یہ افریقہ کے…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش اور مشرق کے دُم دار ستارے کا نشان

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) وَالسَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَیَوْمَ اَمُوْتُ وَیَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا ۔ ذٰلِکَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ ۚ …… (19 سورۃ مریم 34,35:) ترجمہ : اور سلامتی ہے مجھ پر جس دن مجھے جنم دیا گیا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے مبعوث کیا جاؤں…

بین الاقوامی کسرِ صلیب کانفرنس، لندن

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) مئی 1977ء کی بات ہے کہ خاکسار نے برطانیہ کے اخبارات میں یہ خبر پڑھی کہ 1978ء کے آغاز میں برطانیہ کی بعض عیسائی تنظیمیں ’’ مقدس کفن‘‘ کے موضوع پر ایک کانفرنس کاانعقاد کریں گی جس میں اس بات کا تعین کیاجائے گا کہ آیا یہ ’’ مقدس کفن‘‘،…

سپین (ہسپانیہ) کی چند خوبصورت یادیں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے میری تقرری سپین کے لیے فرمائی۔یہ وہ ملک ہے جس میں مسلمانوں نے ۷۰۰ سال تک حکومت کی اور پھر انہیں زوال آگیا اور عیسائی حکومتوں نے بعد میں جس قدر مسلمانوں پر زیادتیاں کیں، ان سے تاریخ کے اوراق اب بھی…

اسلام پرصلیبی یلغار اور حضرت مسیح محمدیؑ اور آپؑ کے غلاموں کی طرف سے کامیاب دفاع

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل + مئی وجون + جولائی و اگست 2021ء) (مکرم فضل الٰہی انوری صاحب) اگر آج سے صرف ڈیڑھ سو سال قبل کی عالمی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو جہاں مسلمانوں کی مادی اور سیاسی قوت میں بتدریج انحطاط واقع ہونے کا پتہ لگتا ہے، وہاں اسلام دشمن طاقتوں…

احمدی بھائی اور اخبار ’’الفضل‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28جنوری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2013ء کا شمارہ اخبار کی ’’صدسالہ خصوصی اشاعت‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس اخبار میں ایک پرانی اشاعت سے قبول احمدیت کا ایک نہایت ایمان افروز واقعہ بھی شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک سلطان محمد خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ…

مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق تعلیمات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون میں مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق بیان کردہ تعلیمات کو پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صرف اسلام کی تعلیمات ہی…

حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت مسیح ناصریؑ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم سید میر مسعود احمد صاحب مرحوم کا ایک مختصر مضمون روزنامہ الفضل کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پیشگوئی مصلح موعود میں ایک علامت ’’مسیحی نفس‘‘ ہونا ہے۔ اب اگر ان الہامات…

ذکرِ نصیبین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2013ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے تاریخی شہر نصیبینؔ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ نصیبین کو قدیم نقشوں میں Nisibis اور آجکل Nusaybinکے ہجوں سے دکھایا جاتا ہے۔ ترکی کا یہ شہر شام کے…

خلافتِ احمدیہ کی ایک عظیم برکت = کنواری اقوام ۔ احمدیت کی آغوش میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) حضرت مسیح موعودؑ کے طفیل جو عالمی انقلاب مقدر ہے اس کا ایک پہلو ان اقوام سے تعلق رکھتا ہے جنہیں مذہبی اصطلاح میں کنواری اقوام قرار دیا گیا ہے۔ دراصل بہت سی پیشگوئیاں استعاروں کی زبان میں کی جاتی ہیں اور ان کا صحیح مفہوم اس…

’’جنگ مقدّس‘‘

آنحضرت ﷺ نے اپنے مسیح و مہدی کا ایک کام کسرصلیب یعنی صلیب کو توڑنے کا بیان فرمایا تھا۔ باالفاظ دیگر دجالی طاقتوں کا مقابلہ کرکے ان پر اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا۔یہ کام جس طرح سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سرانجام دیا وہ بذات خود آپؑ کے دعویٔ مسیحیت و مہدویت…

سانتاکلاز (یعنی فادر کرسمس یا سینٹ نکولاس)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں عیسائیوں کے لیے مقدس حیثیت رکھنے والے ایک کردار کا تعارف کروایا گیا ہے جو فادر کرسمس اور سینٹ نکولاس بھی کہلاتا ہے۔ تصاویر میں ’’سانتاکلاز‘‘ کو ایک خوش باش بوڑھے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کی گھنی سفید داڑھی ہے۔ کرسمس کی شام وہ سرخ لباس…

سلطنتِ متحدہ برطانیہ اور اس کی دلچسپ تاریخ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2013ء) فرخ سلطان محمود یورپ کا سب سے بڑا جزیرہ برطانیہ ہے جو دو بڑے حصوں یعنی برطانیہ عُظمیٰ(انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور ویلز) اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ متعدد چھوٹے چھوٹے آباد اور غیر آباد جزائر پر مشتمل ہے جن کی مجموعی تعداد چھ ہزارسے زیادہ ہے۔ یورپ میں…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے براعظم یورپ میں اسلام کا دفاع

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف سے براعظم یورپ میں اسلام کا دفاع اور احمدیت کی بنیاد (فرخ سلطان محمود) امام الزمان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اسلام کے ایک عظیم الشان پہلوان کے طور پر جب دنیابھر کے مذاہب اور خصوصاًعیسائی…

حضرت مریم علیہاالسلام

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ حضرت مریم علیہاالسلام کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم بیان فرماتا ہے: وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا فَنَفَخْنَا فِیْہِ مِنْ رُّوْحِنَا۔(التحریم:13)  ترجمہ: اور پھر…

کرسمس۔ چند حیرت انگیز حقائق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 دسمبر 2011ء میں کرسمس کے چند حقائق کا بیان مکرم ظافر احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جو جناب جاوید شاہین کی کتاب ’’مانیں نہ مانیں ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ 25دسمبر کا دن دنیا میں کرسمس کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسے حضرت عیسیٰ ؑکی پیدائش کا…

جمیکا اور بہاماس میں دعوت الی اللہ

مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والے Mr. Micah Tahir کے ایک مضمون میں جمیکا اور بہاماس کے اپنے سفر کا احوال بیان کیا ہے۔ جمیکا کی سب سے بڑی انڈسٹری ٹورازم (Tourism) ہے لیکن دارالحکومت کنگسٹن میں اس حوالہ سے کوئی خاص چیز نہیں ملتی۔…

ایک جرمن خاتون کا قبولِ احمدیت

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں مکرمہ نسیم رفیق صاحبہ اور مکرمہ شگفتہ عزیز شاہ صاحبہ نے ایک جرمن خاتون سے انٹرویو کے بعد اُن کے قبول احمدیت کے واقعہ کو اُنہی کے الفاظ میں بیان کیا ہے۔ میرا نام فریدہ ثروت ہے۔ مَیں 22 سال کی عمر میں…

انٹرویو: مکرم محمد بدر بادو صاحب

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے رسالہ ’’طارق‘‘ فروری 2010ء میں مکرم محمد بدر بادو صاحب کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ کا تعلق گھانا سے ہے اور اپنی فیملی کے ہمراہ لمبے عرصہ سے کرائیڈن (لندن) میں مقیم ہیں۔ مکرم محمد بدر بادو صاحب اپنی قبولِ احمدیت کے بارہ میں بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں…

ستارہ ذوالسنین ۔ دمدار ستارہ

یہ سنّت اللہ ہے کہ کسی بھی مامور کے ظہور کے وقت آسمان پر نشانات کا ظہور بھی ہوتا ہے اور ایسا ہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کے وقت ظہورپذیر ہوتا رہا۔ تاریخ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش پر بھی ایک دمدار ستارہ ’’ذوالسنین‘‘ آسمانی نشان کے طور پر…

رلیارام اور مارٹن کلارک کے مقدمات کا پس منظر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مئی 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے اپنے ایک تحقیقی مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف دائر کئے جانے والے دو ایسے مقدمات کا پس منظر بیان کیا ہے جو دراصل چرچ مشن کی سرپرستی میں ہی قائم کئے گئے تھے اور دونوں مقدمات میں…

انگلستان کا پادری سمتھ پگٹ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ و اپریل 2010ء میں انگلینڈ کے خدائی کے جھوٹے دعویدار سمتھ پگٹ (John Hugh Smyth-Pigott) کے بارہ میں مکرم طاہر اعجاز صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پگٹ کو اُس کے دعویٰ کی بنیاد پر 1902ء میں متنبّہ فرمایا تھا کہ وہ…

جرمن شاعر گوئٹے اور توحید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں…

یسوع، یوزو نام کا سکّہ

یسوع، یوزو نام کا ایک سکّہ دریافت ہوا ہے اور اس حوالہ سے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی، اگست 2009ء میں مکرمہ عاتکہ صدیقہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قرآن مجید میں حضرت مسیح علیہ السلام کے حق میں فرمایا گیا ہے کہ دنیا میں بھی مسیح کو اس کی زندگی میں…

لدّاخ سے دریافت ہونے والی تبتی انجیل

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری اور مارچ 2009ء کے شماروں میں مکرم عبدالرحمن صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی تاریخی مضمون شامل ہے جس میں لدّاخ کے علاقہ سے دریافت ہونے والی تبّتی انجیل پر مزید تحقیق کی ضرورت بیان کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنی کتب میں حضرت عیسیٰؑ کے ہندوستان کی…

جان الیگزینڈر ڈوئی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر 2008ء میں مکرم کریم ظفر ملک صاحب کے قلم سے ڈاکٹر جان الیگزینڈر ڈوئی (24مئی 1847ء تا 9مارچ 1907ء) کے انجام کے متعلق اس کے ایک پیرو کار کی گواہی کا بیان رقم کیا گیا ہے۔ ڈوئی کے بارہ میں ایک مضمون ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 29جون 2001ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت…