نظام وصیت کی اہمیت
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) (فضل الرحمٰن ناصر) ایک زمانہ تھا جب کہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کواپنی ایک کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کی تکمیل کے لیے باربار لوگوں کو تحریک کرناپڑتی۔پھربھی مسلمانوں میں سے بہت کم ایسے تھے جنہوں نے بہت معمولی رقوم تائیداسلام میں لکھی جانے والی اس کتاب کے لیے…