مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2013ء میں مکرمہ الف۔حفیظ صاحبہ نے اپنے شوہر مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری صادق علی صاحب ایک گاؤں پرجیاں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ آپ پیدائشی احمدی تھے اور اپنے بھائی اور دو بہنوں سے چھوٹے…
