آنحضورﷺ بطور رحمۃٌللعالمین
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) آنحضرتﷺ تمام جہانوں کے لیے مجسّم رحمت بناکر بھیجے گئے۔ اگرچہ آپؐ ایسی وحشی قوم میں مبعوث ہوئے جو جانوروں سے بھی بدتر تھی مگر آپؐ نے انہیں ایسا باخدا انسان بنادیا کہ وہ انسانوں کے علاوہ جانوروں سے بھی شفقت اور رحمت سے پیش آنے لگے۔…
