جماعت احمدیہ برطانیہ کے امراء اور ائمہ مسجد فضل لندن
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) برطانیہ میں پہلے احمدیہ مرکز تبلیغ کا قیام 1913ء میں عمل میں آیا تھا جب حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ نے حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ کو پہلے مبلغ کے طور پر قادیان سے برطانیہ بھجوایا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ستمبر2013ء میں صدسالہ جوبلی جماعت احمدیہ برطانیہ کے…
