چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم طاہر احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے آسمانوں پہ پینگیں چڑھاتے ہوئے ساتھ مسرورؔ کے ہم چلے آئے ہیں صبح نَو کو…
