محترم مولوی عبدالحق نور صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبداللہ زرتشت صاحب کے قلم سے درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ آپ قادیان کے قریب ایک گاؤں ’’بھٹیاں گوت‘‘ کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد مکرم الٰہی بخش صاحب ایک معروف زمیندار تھے اور…