نظر کی کمزوری کی وجوہات اور پرہیز – جدید تحقیق کی روشنی میں
بچوں اور بڑوں میں نظر کی کمزوری کی وجوہات اور پرہیز – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ ماہرین امراض چشم نے کہا ہے کہ نظر کی کمزوری کا والدین کی نظر سے بھی گہرا تعلق ہے اور نظر کی کمزوری وراثتی طور پر بچوں میں منتقل ہوسکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے شائع…