وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکہ میں 1739؍ مریضوں کے جائزہ کے مطابق انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں جس سے دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ انسان کے جسم میں وٹامن ڈی کے حصول کے ذرائع میں…

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جنیاتی ثبوت موجود ہیں جن کے مطابق انسانوں میں مچھروں کے ذریعے پھیلنے والے ملیریا کے جراثیم بندروں سے آئے ہیں۔ خون کے ایک نمونے کے تجزیئے کے دوران امریکہ کی ایک ٹیم نے دریافت کیا کہ…

مچھلی کے کثیر فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) مچھلی کا استعمال ہمارے لئے کئی طرح سے انتہائی مفید ہے- اس بارے میں جدید تحقیق پر مبنی چند رپورٹس پیش ہیں جو قارئین کے لئے دلچسپی کا باعث ہوں گی- ٭ طبی ماہرین اور ماہرین غذائیات کی ایک ٹیم نے کہا ہے…

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ امریکی ماہرین کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے یا کافی میں شامل کیفین سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا…

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک رپورٹ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن خواتین کو دمے یا سانس سے متعلق مسائل لاحق ہوں ان کو گھروں میں جھاڑپونچھ کے کام سے گریز کرنا چاہئے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین میں دمے کی علامات کی بڑی…

موٹاپے کے اثرات اور ان کے چند علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کے خوفناک اثرات اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (رپورٹ: اطہر ملک) ٭ ایک مشاہدے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس کے ایک ہزار مریضوں میں سے 770 مریض موٹاپے کے شکار پائے گئے ہیں۔ یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض کا وزن نارمل سے جتنا…

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کا خوف اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) اس دور میں وزن کی زیادتی نے کئی جسمانی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیا ہے- اور اسی نسبت سے وزن میں کمی کے لئے سینکڑوں ریاضتیں اور علاج کئے جارہے ہیں- دراصل یہ ایک ایسا بزنس بن چکا ہے جس…

حرکت میں برکت — جدید تحقیق کی روشنی میں

جدید تحقیق کی روشنی میں… حرکت میں برکت (ناصر محمود پاشا) نیوزی لینڈ کے میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میز پر بیٹھ کر بہت زیادہ وقت صَرف کرنے والے لوگ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیکل جرنل میں شائع کی جانے…

شہد کی خصوصیات – جدید تحقیق کی روشنی میں

جدید تحقیق کی روشنی میں… شہد کی خصوصیات مرتّبہ : فرخ سلطان محمود شہد سے علاج ایک طبی تحقیق کے مطابق سینے کی جکڑن اور کھانسی میں شہد سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ اور سونے سے قبل بچوں کو ایک چمچ شہد دینے سے اُن کی کھانسی دُور ہوجاتی ہے اور وہ پُرسکون نیند سوتے…

پیاز ایک اہم سبزی – جدید تحقیق کی روشنی میں

پیاز ایک اہم سبزی – جدید تحقیق کی روشنی میں محمود احمد ملک جاپان کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیاز کی وہ قسم انسانی یادداشت کی کمزوری دُور کرکے اُس میں اضافہ کرسکتی ہے جسے کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی بہنے لگے۔ محققین کے مطابق ایسی تمام…

جدید تحقیق کی روشنی میں – لہسن کے فوائد

لہسن کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ برطانیہ میں کی جانے والی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لہسن انسانی جسم میں ہائیڈروجن سلفائیڈ کی قدرتی پیداوار کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ مادہ خون کی نالیوں کو آرام دیتا اور خون کے دباؤ کو قدرتی…

وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یورپ اور امریکہ میں آکر بس جانے والے گرم ممالک کے باسیوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ وٹامن ڈی کی کمی کا لاحق ہونا بھی ہے- ٭ امریکہ میں طبّی ماہرین نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کی…

ماں کے دودھ کا بچوں پر اثر – جدید تحقیق کی روشنی میں

ماں کے دودھ کا بچوں پر اثر – جدید تحقیق کی روشنی میں ( ناصر محمود پاشا) ماں کا دودھ ذہانت کا منبع ہے- کینیڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق پیدائش کے بعد ماں کا دودھ پینے والے بچے اُن بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں جو بوتل کا دودھ پیتے ہیں۔…

ذہنی دباؤ اور اس کا علاج

آج کے معاشرے کے حالات اور واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں لیکن وہ اس کی وضاحت نہیں کر سکتے۔ وہ محسوس کرتے ہیں لیکن اظہار نہیں کر سکتے۔ ذہنی دباؤ کی تعریف کچھ اس طرح سے ہے۔ ’’ذہنی اور جسمانی توانائی کی اضافی طلب جو اکثر وپیشتر…

آکو پنکچر طریقۂ علاج

آکو پنکچر طریقۂ علاج (فرخ سلطان محمود) چینی طریقہ علاج آکو پنکچر کو درد سے چھٹکارہ پانے کیلئے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ قریباً پانچ ہزار سال پہلے دریافت کیا گیا تھا اور اگرچہ سائنسدان ابھی تک واضح طور پر یہ معلوم نہیں کرسکے کہ یہ طریقۂ علاج کن بنیادوں پر کام کرتا…

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میں‌ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں…

کان کا موم (Ear Wax)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 24جون 2010ء میں کان کے موم کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ کان کے آخری حصہ میں موجود ایک جھلّی سے سننے کا کام لیا جاتا ہے۔ اس کو صاف اور چِکنا رکھنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے کان کے اندر ایک تیزابی…

پیٹ کے بل سونا

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان فرمایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کواپنے پیٹ کے بل لیٹاہوا پایا تو فرمایا کہ اس طرح لیٹنے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا۔ حضرت طخفہ غفاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو اِس حالت میں…

لوئی پاسچر (Louis Pasteur)

پرانے زمانہ میں اگر کسی کو پاگل کتا کاٹ لیتا تو مریض کا علاج لوہار کیا کرتا تھا۔ یہ علاج ایک سیخ کے ذریعہ کیا جاتا جسے دہکتے انگاروں پر سرخ کرکے پھر اس سے مریض کے زخم کو داغ دیا جاتا۔ اس علاج سے عام طور پر نہ مرض رہتا اور نہ مریض۔ لوئی…

صبر کی سائنسی اور طبّی حکمتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13جون 2011ء میں محترم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے صبر کی سائنسی اور طبّی حکمتوں کے حوالہ سے ایک مضمون قلمبند کیا ہے۔ ٓٓ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس( مصیبت ) پر صبر کر جو تجھے پہنچے ۔یقینا یہ بہت اہم باتوں میں سے ہے۔(لقمٰن18:) دنیا میں انسان کو مختلف قسم…

ذائقے کے دلچسپ پہلو

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں ذائقہ کے دلچسپ پہلوؤں کے حوالہ سے ایک مضمون ’’احمدی جنتری 2006ء‘‘ سے منقول ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کھانے کے مزے کا اندازہ زبان سے ہوتا ہے لیکن ایک امریکی حیاتیاتی نفسیات دان خاتون کا کہنا ہے کہ ہماری زبان محض چند بنیادی ذائقوں کی نشاندہی کرتی ہے…

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ — قیمتی نسخہ جات، طبّی مہارت اور خدمت خلق

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے قیمتی نسخہ جات اور طبی مہارت کے اصولوں سے متعلق مکرم پروفیسر محمد اسلم سجاد صاحب کے دو مضامین روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 24نومبر 2008ء میں شائع ہوئے ہیں جن سے چند ایسی حکایات پیش ہیں جو پہلے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کے کسی مضمون کا حصہ نہیں بن سکیں۔ ٭ حضرت…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں حضرت عائشہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر محمد عبداللہ صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ کی پیدائش 1895ء کی تھی۔ آپؓ کے والد حضرت میاں قطب الدین صاحبؓ بھیرہ کے رہائشی تھے اور حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ کے ابتداء میں ہی بیعت کرکے 313…

سورۃ فاتحہ کی عظمت اور برکات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2007ء میں مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب کے قلم سے سورۃ فاتحہ کی عظمت اور برکات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سورۃالفاتحہ سارے قرآن کا خلاصہ ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس سورۃ کو اس کی عظمت کے لحاظ سے کئی نام دیئے ہیں جن سے اس…

دانتوں کی صفائی کے چند طریقے

ماہنامہ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2007ء میں دانتوں کی صفائی کے بارہ میں مضمون شائع ہوا ہے۔ انسان کا منہ عام طور پر اسّی (80) مختلف اقسام کے جراثیم سے بھرا ہوتا ہے جن میں سے خوراک کے ذروں سے تیزاب بناتے ہیں۔ یہ تیزاب دانتوں کی محافظہ تہہ یعنی انیمل کو تباہ کرکے دانتوں میں کھوڑیں…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی شخصیت

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر عبدالغفار صاحب مربی سلسلہ بیان کرتے ہیں کہ کینیڈا سے پارلیمنٹ کے ممبر آئے تھے تو وہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے بارہ میں کہنے لگے کہ He is the encyclopedia of knowledge کہ آپ علوم کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔ ایک ماہ رمضان میں درس القرآن کے…