کیسا خوف و ہراس ہے لوگو – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم بابرعطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: کیسا خوف و ہراس ہے لوگو شہر کیوں بدحواس ہے لوگو یہ زمیں کب سے پی رہی ہے لہو کیا عجب اس کی پیاس ہے لوگو اک دلِ…

جزیرہ سسلی (Sicily)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) جزیرہ سسلی (Sicily) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں بحیرۂ روم کے سب سے بڑے جزیرے‘‘سسلی’’کے بارہ میں معلومات (بقلم مکرم راشد احمد بلوچ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ جزیرہ سسلی کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ حضرت مسیحؑ سے بھی صدیوں پہلے سے آباد ہے۔ مختلف ادوار میں…

عظیم یونانی فلاسفر افلاطون (Plato)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں دنیا کے عظیم فلاسفر اور مفکّر افلاطون کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ افلاطون کی پیدائش 429 تا 423 قبل مسیح کے دوران یونان کے شہر ایتھنز (Athens) میں ہوئی۔ اس کے والد Ariston کا تعلق ایتھنز کے بادشاہ…

مملکت یونان (Greece)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں جمہوریہ یونان کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ یونان کا سرکاری نام Hellenic Republic ہے۔ ملک کے کُل رقبہ کا قریباً 80 فیصد پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ کچھ سمندر ہے جبکہ خشک حصہ کا 20 فیصد قریباً دو ہزار جزائر…

ایک احمدی خاتون کا کردار

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مارچ 2011ء میں ایک تربیتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ایک احمدی خاتون کے کردار کو پیش نظر رکھتے ہوئے حضرت امّاں جانؓ کی سیرت کے چند پہلو بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن کریم میں عورت کے فرائض کے حوالے سے ارشاد ہوتا ہے: ’’نیک عورتیں…

حضرت شیخ احمد فرقانی شہید آف عراق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم عمار احمد پراچہ صاحب کے قلم سے حضرت شیخ احمد فرقانی صاحب کا ذکرخیر (تاریخ احمدیت سے منقول) شامل اشاعت ہے۔ ایک عرب مخلص نوجوان الحاج عبداللہ صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی خدمت میں 16جنوری 1935ء کو بذریعہ خط اطلاع دی…

حضرت رسائیدار خداداد خان صاحبؓ

روزنامہ الفضل ربوہ 28فروری 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت رسائیدار خداداد خان صاحبؓ کا ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت خداداد خان صاحب ولد محترم پہلوان خان صاحب بلوچ قوم سے تعلق رکھتے تھے اور بھیرہ کے ایک نزدیکی گاؤں گھوگھیاٹ ضلع سرگودھا کے رہنے والے تھے۔ آپ فوج میں ملازم…

جاں بلب دل کی جستجو نہ گئی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4مئی 2012ء میں مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: جاں بلب دل کی جستجو نہ گئی تجھ سے ملنے کی آرزو نہ گئی دل میں جو پھول تجھ کو پا کے کھلے عمر بھر اُن سے رنگ و بُو نہ…

حضرت نواب بی بی صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم حمیداللہ ظفر صاحب نے اپنی دادی حضرت نواب بی بی صاحبہ (المعروف ماں جی) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نواب بی بی صاحبہ پسرور ضلع سیالکوٹ کے قریبی گاؤں کھوکھر کی رہنے والی تھیں۔ آپ کے والد محترم گاؤں کے نمبردار اور اچھے زمیندار تھے۔ اُن کا…

امامت کے بغیر ایماں درخشاں ہو نہیں سکتا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2012ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشادات کی روشنی میں کہی گئی مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’اجتہاد اور ائمہ فقہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: امامت کے بغیر ایماں درخشاں ہو نہیں سکتا چراغِ ملّتِ وحدت فروزاں…

اِک نگر جب قاضیاں سے قادیاں ہونے لگا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2012ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اِک نگر جب قاضیاں سے قادیاں ہونے لگا تب ظہورِ مہدیٔ آخر زماں ہونے لگا پھر زمیں پر رحمتوں کی بارشیں ہونے لگیں آسماں پھر سے زمیں پر مہرباں ہونے لگا…

محترم محمود علی صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم فلاح الدین صاحب نے اپنے والد محترم محمود علی صاحب کا ذکرخیرکیا ہے۔ مکرم محمود علی صاحب 5 اپریل 1953ء کو فیصل آباد کے ایک اہل سنّت گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ چار بہن بھائیوں میں آپ کا تیسرا نمبر تھا۔ 1964ء میں آپ کے والد نے قبولِ احمدیت…

سزاوار حمد و ثنا ایک ہے – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30مئی 2012ء میں جناب ابن آدم کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سزاوار حمد و ثنا ایک ہے ہے صد شکر اپنا خدا ایک ہے جو اِک سے زیادہ ہوں مشکل کُشا غموں سے نہ بندہ ہو عہدہ برآ حقیقت میں مشکل کُشا ایک…

عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7جون 2012ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے خدا پھر اپنے بندوں کے لئے غیرت دکھاتا ہے عدو کے سارے منصوبے خدا ناکام کرتا ہے وہ ظالم کو پکڑ کر…

مکرم نورالامین صاحب شہید لاہور

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرمہ ع۔ناصر صاحبہ نے اپنے ایک مضمون میں اپنے بھتیجے مکرم نورالامین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دہشتگردوں کے حملہ کے نتیجہ میں مسجد دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ مکرم نورالامین صاحب 1974ء میں واہ کینٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت فیض احمد…

کون ہے نفرتوں میں محبت کدہ – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2012ء میں مکرمہ ا۔ق۔خانم صاحبہ کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کون ہے نفرتوں میں محبت کدہ مصطفی ۔ مصطفی ۔ مصطفی ۔ مصطفی ؐ روشنی کے سفر میں ستارہ نبی بحرِ ظلمات میں وہ کنارا نبی اپنے مولیٰ کا سب سے وہ…

کوئی کاریگری کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: کوئی کاریگری کر دے کل کا ہونا ابھی کردے تُو جو چاہے تو اے قادر! کھوٹی قسمت کھری کر دے ہاتھ اوپر کا ہو میرا ایسا مجھ کو سخی کردے بے…

محترم میاں محمد یٰسین صاحب سہارنپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا اصل وطن سہارنپور تھا لیکن کاروبار کے سلسلہ میں آپ کوہ منصوری میں اپنے بھائی مکرم میاں محمد یامین صاحب (تاجر کتب) کے ساتھ مقیم تھے۔ یہیں آپ دونوں بھائیوں تک احمدیت…

اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو اہل وفا کے چَین کا ساماں تمہی تو ہو آقا! سبھی کے درد کا درماں تمہی تو ہو تم ہو ہمارے دلبر و…

چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں شامل اشاعت مکرمہ فریحہ ظہیر صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب پیش ہے: چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے فلک سے بھی کہیں اونچا یہ اکرامِ خلافت ہے فضا جس سے لرز اٹھے پہاڑوں کے جگر پانی زمیں گردش سے تھم جائے وہ الہامِ خلافت ہے…

حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 28فروری 2012ء میں حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری کا مختصر ذکر شائع ہوا ہے۔ حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری بیعت کے بعد شاہجہانپور سے قادیان آگئے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے حقیقۃالوحی میں ایک پیشگوئی سخت زلزلہ آیا اور آج بارش بھی ہوگی۔ خوش آمدی نیک آمدی کے قبل از وقت…

زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 مئی 2012ء میں خلافت جوبلی کے حوالہ سے کہی گئی مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت تحفّظِ دیں کی ضمانت خلافت کرو دل سے اے مومنو! شکرِ ایزد امیں تم ۔ خدا…

متّقی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء میں رمضان المبارک کے حوالہ سے کہی گئی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: متّقی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں یہ خدا کا خاص اِک احسان ہے رمضان میں کاروبارِ جنسِ عصیاں بند…

محترم راویل بخارائیف صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 23فروری 2012ء میں محترم راویل بخاری صاحب کے خودنوشت تعارف کا اردوترجمہ (از مکرم مظہرالحق صاحب) شائع ہوا ہے۔ یہ تعارف بی بی سی کی انگریزی ویب سائٹ پر میری صدی کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔ میرا نام راویل بخارائیف ہے۔ میں 1951ء میں دریائے وولگا (Volga) کے کنارے واقع شہر…

خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم ’’معتکفین کے نام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے ملیکِ کُل کے مکاں کو مکاں بنا بیٹھے پڑے گی کیسے نہ تم پہ نگاہِ بندہ…

ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء (رمضان المبارک نمبر) میں مکرم عبدالشکور صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں پورے تمہاری دید کے ارماں ہوئے تو ہیں ہم نے بھی اپنے صبر کا دامن بہم رکھا فرقت میں تیری…