کشمیر کا مقدس مقام …حضرت بَل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍اگست 2013ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر محمد شمیم صاحب کے قلم سے کشمیر کے مقبول ترین مقدّس مقام حضرت بَل کا تعارف شامل اشاعت ہے۔یہ عمارت مشہور جھیل دَل کے کنارے واقع ہے۔ سو دو سو سال قبل یہ مقام درس و تدریس کی عظیم…

تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ’’رمضان کی دعا‘‘ کے عنوان سے درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا رمضان میں ملے مجھے بس تیری ہی رضا توفیق دے مجھے کہ عبادت کروں…

محترم چودھری نذیر احمد صاحب سابق امیر ضلع بہاولپور

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ21؍اگست2013ء میں مکرم چودھری نذیر احمد صاحب سابق امیر ضلع بہاولپور کا ذکرخیر مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری نذیر احمد صاحب ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ انجینئرمحکمہ انہار پنجاب لمبا عرصہ بطور امیر ضلع بہاولپور خدمات بجالانے کے بعد وفات سے…

محترمہ صفیہ حبیب صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اگست 2013ء میں محترمہ صفیہ حبیب صاحبہ اہلیہ مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 27؍دسمبر 2012ء کو ٹورانٹو (کینیڈا) میں انتقال کرگئیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ مرحومہ نے خاوند کے علاوہ…

مکرم ماسٹر محمد حسین صاحب آف گھسیٹ پورہ ضلع فیصل آباد

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 28؍اگست 2013ء میں محترم ماسٹر محمد حسین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب کا خاندان اہل حدیث تھا اور چوڑابہلپور ضلع گورداسپور میں آباد تھا۔ 1936ء میں آپ کے والد محترم چودھری فتح دین صاحب نے بیعت کی۔ 1937ء میں اُن کے…

الحمرا شاہی محل (سپین)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اگست 2013ء میں الحمرا محل کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ سپین کے شہر غرناطہ کے سامنے ایک پہاڑی پر ہسپانوی اسلامی تعمیرات کا نمونہ شاہی محل اور شرفا کی قیام گاہوں کو الحمرا کہا جاتا ہے۔ ان کی تعمیر 1238ء سے 1354ء کے درمیان ہوئی۔…

خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍جولائی 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضاں حق اس کا ادا کرنے کی توفیق دے رحماں آندھی…

زبان کے آداب اور اس کی حفاظت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اپریل 2022ء) آنحضرتﷺ نے فرمایا: بعض دفعہ انسان بے خیالی میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی کوئی بات کہہ دیتا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے بے انتہا درجات بلند کرتا ہے اور بعض اوقات لاپرواہی میں اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا کوئی کلمہ زبان…

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام عشقِ محمدﷺ کے آئینہ میں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا ایک عظیم الشان مقصد آنحضورﷺ کی حقیقی عظمت کو دنیا میں قائم کرنا ہے۔ چنانچہ مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگست 2013ء میں حضرت اقدسؑ کے آنحضورﷺ سے بےمثال عشق کے موضوع پر محترم صاحبزادہ…

اُن دنوں کا ذکر ہے جب آشنا ہم تم نہ تھے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’طلوع احمدیت‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُن دنوں کا ذکر ہے جب آشنا ہم تم نہ تھے آشنائی برطرف، دنیا میں تھا…

تعارف کتاب: ’’براہین احمدیہ اور مولوی عبدالحق‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے اسلام کی خاطر جو شاندار علمی خدمات سرانجام دیں اُن میں حضورؑ کی تصنیف ’’براہین احمدیہ‘‘ کو غیرمعمولی مقام حاصل ہے۔ لیکن بعض مخالفین نے اس کتاب کی عظیم الشان علمی حیثیت کو متأثر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان…

حضرت مسیح موعودؑ کا جذبۂ خدمتِ اسلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا عظیم الشان مقصد اسلام کی حقیقی تصویر کو دنیا کے سامنے پیش کرنا اور آنحضورﷺ کی عظمت اور شان سے دنیا کو روشناس کروانا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ…

اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کرشن ثانی‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے وہ آگیا کہ جس کی راہ تک رہے تھے سارے چھیڑا…

حضرت مسیح موعودؑ کی تبلیغ کا جرمنی میں پہلا ثمر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) حضرت مسیح موعودؑ کی دعوت الی اللہ کے نتیجے میں جرمنی میں عطا ہونے والے ابتدائی ثمرات کا ذکر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے اپنے ایک مختصر مضمون میں کیا ہے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مارچ 2013ء کی زینت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود…

مکرم چودھری محمد امین واہلہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2013ء میں مکرم قدیر احمد طاہر صاحب کے قلم سے مکرم چودھری محمد امین واہلہ صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری محمد امین واہلہ صاحب ضلع سیالکوٹ کے گاؤں بسراؔ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی اور…

مکرم سیّد حمیدالحسن شاہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جون 2013ء میں مکرم سیّد حمیدالحسن شاہ صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو مکرم سیّد سعیدالحسن صاحب نائب امیر و مبلغ انچارج گیمبیا کے والد محترم تھے۔ آپ 12؍جون کو اپنے گھر واقع سمبڑیال ضلع سیالکوٹ میں بعمر 73 سال وفات…

سنو ساعتِ وصل یار آگئی ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست 2013ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی کینیڈا میں آمد کے موقع پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سنو ساعتِ وصل یار آگئی ہے…

نگرپارکر اور تھرپارکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2013ء میں مکرم احمد ریاض ڈوگر صاحب جہلمی کے قلم سے تھرپارکر اور نگرپارکر کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ تھر ایک صحرائی علاقہ ہے جہاں پر تاحد نگاہ ریت کے ٹیلے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ علاقہ زیرزمین معدنیات (کوئلہ، فاسفورس، گرینائٹ،…

پھول پورہ میں فری میڈیکل کیمپ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) نگرپارکر سے 22میل کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں پھول پورہ میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کی رپورٹ مکرمہ ڈاکٹر ن۔ شاہین صاحبہ کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جولائی 2013ء میں شائع ہوئی ہے۔ اس کیمپ کا انعقاد لجنہ اماءاللہ پاکستان کی مالی قربانیوں سے…

مکرم ظہور احمد کیانی صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اگست 2013ء میں مکرم ظہور احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں 21؍ اگست کو شہید کر دیا گیا۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ…

مکرم اعجاز احمد کیانی صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍ستمبر 2013ء میں مکرم اعجاز احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں 18؍ستمبر کو شہید کر دیا گیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ…

اللہ کے گھر میں کرتا ہے نقصان تُو آکر جانوں کا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اگست 2013ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اللہ کے گھر میں کرتا ہے نقصان تُو آکر جانوں کا جھانک…

مکرم بشیر احمد کیانی صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2013ء میں مکرم بشیر احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں یکم نومبر 2013ء کو شہید کر دیا گیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور…

مکرم چودھری حامد سمیع صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2013ء میں مکرم چودھری حامد سمیع صاحب آف گلشن اقبال کراچی کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ میں ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ…

مکرم ملک اعجاز احمد صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍ستمبر 2013ء میں مکرم ملک اعجاز احمد صاحب آف اورنگی ٹاؤن کراچی کی شہادت کی تفصیل شائع ہوئی ہے جنہیں 4؍ستمبر 2013ء کو بعمر 36 سال دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید…

مکرم جواد کریم صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جون 2013ء میں مکرم جواد کریم صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ میں ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ مکرم جواد کریم صاحب جو مکرم…