پسند آتی ہے اس کو خاکساری

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) اسلام عاجزی اور انکساری کا درس دیتاہے اور ہرقسم کے تکبراور تفاخر سے بازرہنے کی تعلیم سکھاتاہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے: اِنَّ اللہَ لَایُحِبُّ مِنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرًا۔ (النساء:37) ترجمہ: یقیناً اللہ اس کو پسند نہیں کرتا جومتکبر (اور) شیخی بگھارنے والاہو۔ اسلامی تعلیم کی…

ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی جلسہ سالانہ کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے خدا کے فضلوں کا ظہور یہ جلسہ سالانہ…

روشنی کے مینار – حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) روشنی کے مینار رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2013ء میں مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے دو جلیل القدر صحابہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر…

روشنی کے مینار – حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) روشنی کے مینار رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2013ء میں مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے دو جلیل القدر صحابہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چودھری محمد ظفراللہ…

زیتون کے فوائد

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی رسالے ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم منیب احمد صاحب کا زیتون کے پھل اور اس کے تیل کے فوائد کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ قرآن کریم میں زیتون کا ذکر چھ مرتبہ ہوا ہے۔ حضرت…

فلک پہ ہر جمی نظر سوالیہ نشان ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی رسالے ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ’’سوالیہ نشان‘‘ کے عنوان سے مکرم خواجہ حنیف تمنّا صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فلک پہ ہر جمی نظر سوالیہ نشان ہے کہاں گیا…

دکھائی دے رہا ہے دُور کا منظر جہاں تک ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18 دسمبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دکھائی دے رہا ہے دُور کا منظر جہاں تک ہے مگر مِری رسائی تو فقط مِرے گماں تک ہے مجھے آواز دیتا ہے کوئی دشتِ تمنّا…

آنحضرتﷺ کا صحف سابقہ میں تذکرہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ہر ایک نبی کی سچائی تین طریقوں سے پہچانی جاتی ہے۔ اوّل عقلِ سلیم گواہی دیتی ہے کہ اس وقت نبی کے آنے کی ضرورت بھی تھی یا نہیں اور انسانوں کی موجودہ حالت چاہتی تھی یا نہیں کہ ایسے وقت میں…

السلام! اے ہادیٔ راہِ ہدیٰ جانِ جہاں – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اکتوبر تا دسمبر 2012ء میں شامل اشاعت حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے خوبصورت نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: السلام! اے ہادیٔ راہِ ہدیٰ جانِ جہاں والصلوٰۃ اے خیرِ مطلق اے شہِ کون و مکاں تیرے ملنے…

دل سے ہیں خدّامِ ختم المرسلیںﷺ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء کی زینت بننے والے مکرم ہادی علی چودھری صاحب کے محرّرہ ایک مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت اور علم کلام کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ آنحضرتﷺ کی عزت و ناموس کی حفاظت کی خاطر…

آؤ درود پڑھ کے کریں اس نبی کی بات – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آؤ درود پڑھ کے کریں اس نبی کی بات ہے جس کی ذات باعثِ تخلیقِ کائنات جس کی ضیاء سے…

آنحضرتﷺ کا توکّل علی اللہ اور حفاظتِ الٰہی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20 نومبر2020ء) تمام انبیائے کرام اللہ تعالیٰ کی ذات پر محکم ترین ایمان رکھنے والے اور کُلیۃً اُسی کی ذات پر بھروسہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ آنحضورﷺ کی حیات طیبہ میں یہ فضیلت بھی اپنی معراج پر نظر آتی ہے گویا اس مقام میں بھی آپؐ کو خاتم مقام…

آنحضورﷺ بطور رحمۃٌللعالمین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) آنحضرتﷺ تمام جہانوں کے لیے مجسّم رحمت بناکر بھیجے گئے۔ اگرچہ آپؐ ایسی وحشی قوم میں مبعوث ہوئے جو جانوروں سے بھی بدتر تھی مگر آپؐ نے انہیں ایسا باخدا انسان بنادیا کہ وہ انسانوں کے علاوہ جانوروں سے بھی شفقت اور رحمت سے پیش آنے لگے۔…

آنحضور ﷺ کا مقامِ عبودیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم طاہر احمد بیگ صاحب نے رسول اکرم ﷺ کے مقام عبودیت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو احسن تقویم یعنی بہترین صورت میں اپنی فطرت پر پیدا کیا ہے جیسا کہ فرمایا: فِطْرَتَ اللہِ الَّتِیْ فَطَرَالنَّاسَ…

سیرۃالنبی ﷺ کا ایک پہلو۔ شکرگزاری

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 نومبر2020ء) رسول اللہﷺ فرمایا کرتے تھے: جو شخص لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2012ء کی زینت ایک مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب نے آنحضرت ﷺ کی شکرگزاری پر روشنی ڈالی ہے۔…

محمدؐ مصطفیٰ ہے مجتبیٰ ہے – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 نومبر2020ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا نعتیہ کلام ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء کی زینت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محمدؐ مصطفیٰ ہے مجتبیٰ ہے محمدؐ مہ لقا ہے دل رُبا ہے محمدؐ جامع حسن و شمائل محمدؐ محسن ارض و سما…

آنحضورﷺ کا دشمنوں سے حسن سلوک

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 نومبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کا سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اکتوبر تا دسمبر 2012ء ’’سیرۃالنبیؐ نمبر‘‘ہے۔ اس میں آنحضور ﷺ کے دشمنوں سے حسن سلوک کے بارے میں مکرم مولانا محمد اشرف ضیاء صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام مالکؒ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے…

اُسوۂ رسولﷺ تربیتِ اولاد کی رُو سے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم مولوی سفیر احمد شمیم صاحب نے تربیتِ اولاد کی رُو سے رسول اکرمﷺ کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ بیوی کا انتخاب چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے یعنی مال، حسب و نسب،…

میری زبان سے ہو نہ سکے گا کبھی ادا – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم جنرل محمودالحسن صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میری زبان سے ہو نہ سکے گا کبھی ادا جو شکر تیرا، تیرے محمدؐ نے کر دیا تُو ہے مرا خدا، پہ کہاں آگہی…

آنحضورﷺ کا عفوو درگزر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم مبشر احمد خادم صاحب نے رسول اکرمﷺ کے عفو و درگزر پر روشنی ڈالی ہے۔ آنحضورﷺ نے فرمایا ہے: میرے ربّ نے مجھے حکم دیا ہے کہ جو کوئی مجھ پر ظلم کرے مَیں اس کو قدرتِ انتقام کے…

’’سیرت سیّد خیرالوریٰ ﷺ ‘‘ کے حوالے سے چند خصوصی اشاعتیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) دورِحاضر میں دشمنانِ اسلام کی طرف سے سوچی سمجھی سازش کے تحت حضرت سیّدالانبیاء محمدمصطفیٰ ﷺ کی پاکیزہ ذات کو ہرزہ سرائی اور تمسخر کا بیجا نشانہ بناکر ہتکِ رسولؐ کی کوشش کی جارہی ہے۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے احمدیوں کے جذبات…

تری ذات رونقِ بزم تھی، تُو چلا گیا تو خزاں ہوئی – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) سہ ماہی ’’الناصر‘‘ جرمنی اکتوبر تا دسمبر 2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کی ایک طویل نعت شائع ہوئی ہے جس کے ہر بند کے آخر پر بارگاہِ نبوی کے شاعر حضرت حسان بن ثابتؓ کا وہ شعر ہے جو انہوں نے حضرت اقدس محمد رسول اللہ…

آنحضورﷺ کا پاکیزہ بچپن اور جوانی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) قرآن کریم میں انبیائے کرام کی بعثت سے پہلے کی زندگی کو اُن کی صداقت کے ثبوت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ رسول کریم ﷺ کے پاکیزہ بچپن اور جوانی کے بارے میں مکرم مصباح الدین محمود صاحب کا مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر…

آنحضورﷺ کا حلیہ مبارک

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) رسول کریم ﷺ کے حلیہ مبارک کے بارے میں مکرم نوید احمد سعید صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبرو دسمبر 2012ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں: ’’اوائل جوانی میں ایک رات (رؤیا میں) دیکھا کہ … جب مَیں حضورﷺ کی خدمت…

آنحضورﷺ کی قیامِ توحید کے لیے عظیم الشان جدوجہد

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) آنحضورﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات و صفات کا کامل عرفان بخشا تھا۔ آپؐ نے اتنے قریب سے وہ حُسنِ بےپایاں دیکھا کہ الوہیت کے بحراعظم میں وہ ذرّہ بشریت گم ہوگیا۔ رسول کریم ﷺ کی قیام توحید کے لیے جدوجہد سے متعلق مکرم عبدالسمیع خان صاحب…

سلام اُن پر، درود اُن پر، زباں پہ آیا ہے نام جن کا – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُن پر، درود اُن پر، زباں پہ آیا ہے نام جن کا مرے تخیّل کی رفعتوں سے بلند تر ہے مقام جن…