کیلشیم کا غیرضروری استعمال – جدید تحقیق کی روشنی میں

کیلشیم کا غیرضروری استعمال – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ ایک رپورٹ میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ کیلشیم کا غیرضروری استعمال ترک کردیں اور خصوصاً ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کیلشیم کی حامل دوائیں استعمال نہ کریں۔ رپورٹ کے مطابق معدے میں تیزابیت اور سینے میں جلن…

میتھی کا ساگ اور بیج – جدید تحقیق کی روشنی میں

میتھی کا ساگ اور بیج – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) خون میں روغنی اجزاء کی زیادتی کا اثر رگوں میں تنگی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں جسم کے میٹابولزم میں عدم توازن پیدا ہوجاتا ہے۔ اب ایک تحقیق میتھی کے ساگ اور اس کے بیجوں…

عورتوں کے لئے کچھ خاص – جدید تحقیق کی روشنی میں

عورتوں کے لئے کچھ خاص – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) برٹش نیوٹریشن فاؤنڈیشن کے مطابق چائے کے استعمال سے ہائیڈریشن بڑھ سکتی ہے اور انسان چست رہتا ہے۔ چائے ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اور اس کے اندر کینسر کے خلاف کام کرنے والا مواد بھی موجود ہے۔ یہ دل کے…

کچھ بالوں کے بارے میں – جدید تحقیق کی روشنی میں

کچھ بالوں کے بارے میں – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ جرمن سائنسدانوں نے انسانی بالوں کے گرنے کا باعث بننے والا ایک اہم جین دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان ماہرین نے تحقیق کے دوران 300 افراد کے جسموں کے پانچ لاکھ حصوں کا مشاہدہ کیا تھا جس کے…

آب زمزم کی منفرد خصوصیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

آب زمزم کی منفرد خصوصیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) یہ دلچسپ تحقیق جو جاپان کے ایک ادارے کے سربراہ ڈاکٹر ایموٹو نے کی ہے۔ یہ پانی کی مختلف کیفیات اور دنیا میں پائے جانے والے مختلف نمونوں کے پانی پر تحقیق سے متعلق مستند معلومات رکھتے ہیں۔ اُن کا کہنا…

ایک غریبانہ سبزی آلو- جدید تحقیق کی روشنی میں

ایک غریبانہ سبزی آلو- جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ایک رپورٹ کے مطابق آلو جو چاول، گندم اور مکئی کے بعد دنیا کی چوتھی بڑی فصل ہے اور اِس کی مختلف خوبیوں کے باعث اقوام متحدہ نے سال 2008 کو آلو کا بین الاقوامی سال بھی قرار دیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے…

انسانی صحت کے بارے چند دلچسپ سروے – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت کے بارے چند دلچسپ سروے – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ کچھ عرصہ پہلے انسانی صحت کی انشورنس کرنے والے ایک ادارے لیگل اینڈ جنرل کی طرف سے ایک سروے میں پانچ ہزار سے زائد افراد سے پوچھا گیا کہ کونسی چیز اُن کی صحت کو سب سے زیادہ متأثر…

انجیوپلاسٹی یا بائی پاس آپریشن – جدید تحقیق کی روشنی میں

انجیوپلاسٹی یا بائی پاس آپریشن – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ اور آخر میں امریکہ میں کی گئی ایک مطالعاتی تحقیق جس میں بتایا گیا ہے کہ دل کے ایسے مریض جن کی ایک سے زیادہ شریانیں بند ہوں، اُن کے لئے انجیوپلاسٹی کی نسبت بائی پاس آپریشن مقابلۃً بہتر اور زیادہ…

بچے کی تعلیمی کارکردگی – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے کی تعلیمی کارکردگی – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک نئی تحقیق اور سروے کے مطابق امتحانات اور بالخصوص پرچہ دینے کے لئے کمرۂ امتحان میں جانے سے پہلے پانی کا ایک گلاس پی لینے سے طلبہ کی کارکردگی کو نمایاں بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران کئے جانے…

مختلف ماؤں کا بچے پالنا – جدید تحقیق کی روشنی میں

مختلف ماؤں کا بچے پالنا – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بڑی عمر کی مائیں زیادہ بہتر طریقے سے بچے پالتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان ماؤں کی نسبت بڑی عمر کی مائیں زیادہ بہتر طریقے سے بچوں کی پرورش کرسکتی ہیں ۔…

کیڑے مار ادویات کے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

کیڑے مار ادویات کے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ماہرین نے کہا ہے کہ فصلوں کو تَباہ کرنے والے کیڑوں کی ہلاکت کے لئے استعمال کی جانے والی دواؤں سے پیدا ہونے والی آلودگی، اور پارکنسن کی بیماری کے درمیان گہرا تعلق ثابت ہوچکا ہے۔ امریکی محققین نے چھ سو…

اداسی کے فوائد اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

اداسی کے فوائد اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) بعض چیزیں آپ کے اختیار میں ہوتی ہیں جنہیں حاصل کرلینا آسان ہوتا ہے- لیکن کبھی آپ کوششوں میں کامیاب نہیں ہوپاتے اور حالات سے سمجھوتہ بھی نہیں کرپاتے- نیز بعض اوقات آپ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے اور…

انسان کی طبی ترقیات میں جانوروں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسان کی طبی ترقیات میں جانوروں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ‌سلطان محمود) زکام کا شکار ہوسکنے والے چوہے کی پیدائش بہت سی اقسام کے زکام کا باعث بننے والے وائرس کی دریافت قریباً پچاس برس قبل کی گئی تھی لیکن کسی غیرانسانی مخلوق پر اس کے اثرات اور علاج کا مطالعہ…

ہلدی کے اعجازی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ہلدی کے اعجازی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکی ماہرین نے ہلدی پر تحقیق کے بعد کینسر کے حوالے سے شائع ہونے والے ایک جریدے میں کہا ہے کہ ہلدی میں پائے جانے والا ایک قدرتی مادہ، سرکومین، غذائی نالی کے کینسر کے علاج میں مدد کرسکتا ہے۔ کچھ…

نمک کا استعمال – جدید تحقیق کی روشنی میں

نمک کا استعمال – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) انسانی جسم کے لئے نمک کی ضرورت اور اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کیونکہ غذا کے ہضم ہونے کے بعد جب توانائی پیدا ہوتی ہے تو نمک کے ذریعے ہی یہ توانائی سارے جسم میں پھیل جاتی ہے۔ نمک کی مدد سے…

چائے پینے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

(محمود احمد ملک) ٭ برطانیہ میں چائے گزشتہ ساڑھے تین سو سال سے استعمال ہورہی ہے اور یہ پانی کے بعد سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا مشروب ہے۔ ایک اندازے کے مطابق برطانیہ کے شہری روزانہ چائے کے 165ملین کپ استعمال کرتے ہیں جبکہ کافی کا استعمال اِس سے نصف ہے۔ برطانیہ میں…

دانتوں اور مسوڑھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں

دانتوں اور مسوڑھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) قبل ازیں بعض رپورٹس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ دانتوں کی بیماری یادداشت میں‌کمی اور دل کے امراض پیدا کرنے کا بھی موجب بنتی ہے- چند مزید رپورٹس اور احتیاطیں درج ذیل ہیں جن کو پڑھ کر اسلامی کی حسین…

خشک میوہ جات کے غیرمعمولی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

خشک میوہ جات کے غیرمعمولی فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) قبل ازیں اخروٹ کے بارہ میں ایک مضمون میں چند تحقیقی رپورٹس پیش کی جاچکی ہیں جنہیں سرچ کرکے نکالا جاسکتا ہے- ذیل میں بعض دیگر خشک میوہ جات کے فوائد پر روشنی ڈالنے والی رپورٹس ہدیہ قارئین ہیں: ٭…

چند پھلوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند پھلوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پھل اور سبزیاں سرطان کی بعض اقسام کے امکانات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق سبزی خور افراد کی ایک بہت بڑی تعداد کینسر کے حملے سے…

چند سبزیوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند سبزیوں کے حیرت انگیز فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پھل اور سبزیاں سرطان کی بعض اقسام کے امکانات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق سبزی خور افراد کی ایک بہت بڑی تعداد کینسر کے حملے سے…

آنکھوں کی صحت اور بینائی کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں

آنکھوں کی صحت اور بینائی کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) بینائی کی اہمیت کے بارے میں‌جس قدر بھی بیان کیا جائےوہ کم ہے- لیکن آنکھوں کی حفاظت اور بینائی میں اضافے کے لئے بہت کم لوگ توجہ کرتے ہیں- ذیل میں چند رپورٹس اس حوالے سے شامل کی جارہی…

بچوں کی جسمانی صحت میں کھیل کی اہمیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں کی جسمانی صحت میں کھیل کی اہمیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ آسٹریلیا کے ادارے چائلڈ ہیلتھ ریسرچ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تیراکی سے کمسن بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما اور صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مغربی آسٹریلیا میں پرائمری…

چیونگم کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چیونگم کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ ماہرین نفسیات کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چیونگم کا استعمال پیٹ سے متعلق ہونے والی سرجری کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہونے میں کافی مددگار و معاون ثابت ہوتا ہے اور یہ معدے اور آنتوں سے متعلق…

بچوں میں زبان سیکھنے کی صلاحیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں میں زبان سیکھنے کی صلاحیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) یونیورسٹی آف شگاگو کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق 16 ماہ یا اس سے بھی چھوٹی عمر میں اشارے سمجھنے والے بچے بڑے ہو کر زیادہ بہتر لسانی صلاحیتوں کے مالک بنتے ہیں۔ اور جو بچے اس عمر میں اپنی ضروریات…

بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت میں ماں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت میں ماں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ماں اور بچے کا جسمانی تعلق پیدائش کے بعد بھی دودھ پلانے کی صورت میں جاری رہتا ہے- اور ویسے ماں کے ہاتھ میں بچے کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی صحت کی کنجیاں بھی خداتعالیٰ نے…

بچوں کے بعض نفسیاتی مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں کے بعض نفسیاتی مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ ایک جائزے کے مطابق بچپن میں موٹاپے کا شکار ہونے والے بچے تنہائی پسندی اور دیگر ذہنی بیماریوں کا نسبتاً زیادہ شکار ہوسکتے ہیں۔ اس جائزے کے لئے 8ہزار بچوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا یعنی نارمل، زائد…