ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم سید میر محمود احمد ناصر صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میرے دلبر ہو تم ، میرے دلدار بھی تم مرے یار ہو اور مرا پیار بھی میرے معبود ہو ، میرے مسجود ہو میرے مُونس ہو تم ، میرے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں امریکہ میں مسلمانوں کی آمد سے متعلق تاریخی شواہد بیان کئے گئے ہیں۔ شمالی امریکہ میں انسان آج سے دس ہزار سال قبل ایشیا سے نارتھ پول کے راستے پیدل سفر کرتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2002ء میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ (امیر ضلع راجن پور) نے ایک مضمون میں اپنی ذات پر ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے شمار افضال اور قبول احمدیت کے حوالہ سے بعض یادوں کو بیان کیا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس مضمون کی اشاعت کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍دسمبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ترا پھول پھول چہرہ مَیں سدا بہار دیکھوں وہ گھڑی کبھی نہ آئے تجھے بیقرار دیکھوں تری دید سے سوا ہو، مرا شوقِ دید ہر پل کہے چشم نم مچل کے تجھے بار بار دیکھوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍دسمبر 2002ء میں محترم شیخ عبدالقادر صاحب (سابق سوداگرمل) حضرت چودھری حکم دین صاحبؓ کا ایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپؓ نے جون یا جولائی 1900ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت پائی۔ جب آپؓ برما میں فوج کی ملازمت میں تھے تو حضرت مسیح […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے عشق قرآن کے واقعات مکرم عطاء الرقیب منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں: ’’خداتعالیٰ مجھے بہشت اور حشر میں نعمتیں دے تو مَیں سب سے پہلے قرآن شریف مانگوں گا‘‘۔ پھر فرمایا: […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2002ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی بیٹی محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم میاں عبدالرحیم احمد صاحب کی بعض یادداشتیں بعنوان “دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تُو” شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ ہماری والدہ حضرت سیدہ امۃالحئی بیگم صاحبہؓ کی وفات کے بعد ہم حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2002ء میں مکرم عبدالخالق صاحب اپنے برادر اکبر مکرم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ اہلحدیث مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور احراری تھے۔ 1953ء میں جماعت کے خلاف ہنگاموں میں بہت جوش سے حصہ لیا لیکن اپنی ناکامی کے بعد سوچنا شروع کردیا۔ پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اکتوبر 2002ء میں مکرم شیخ نثار احمد صاحب اپنے والد حضرت شیخ نصیرالدین صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1858ء میں مکندپور ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ اہلحدیث مسلک سے تعلق تھا۔ امام مہدی کے منتظر تھے۔ جب سورج گرہن ہوا تو ایک مولوی کو آپ نے اس […]
حضرت مفتی صاحبؓ کے بارہ میں 18؍اکتوبر 1996ء کے اخبار الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2002ء میں بھی ایک مضمون آپ کی سیرت کے حوالہ سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مفتی صاحبؓ 13؍جنوری 1872ء کو بھیرہ میں مفتی عنایت اللہ قریشی عثمانی صاحب کے ہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2002ء میں مکرم سید عبیداللہ شاہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ لکھتی ہیں کہ آپ پیدائشی احمدی تھے لیکن مزید تحقیق کرکے خود بیعت کی۔ پاکستان بننے پر جالندھر سے چک جھمرہ آگئے۔ مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قائد، صدر جماعت اور امیر حلقہ بھی […]
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی پیدائش 20؍اپریل 1893ء کو ہوئی۔ قریباً ساڑھے چار ماہ قبل حضرت مسیح موعودؑ کو الہاماً بتایا گیا: ’’قمرالانبیاء آئے گا اور تیرا کام بن جائے گا۔ اللہ تجھے خوش کرے گا اور تیری برہان کو روشن کرے گا۔ تیرے ہاں ایک لڑکا پیدا کیا جائے گاور فضل تجھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اپریل 2003ء میں حضرت سید محموداللہ شاہ صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم مولوی محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب رقمطراز ہیں کہ آپؓ خوبیوں کا حسین مرقع اور فضائل کا شیریں جام تھے۔ مجھے آپؓ کے ساتھ 1947ء تا 1952ء کام کرنے کا موقع ملا جب آپؓ تعلیم الاسلام ہائی سکول کے […]
فرینک مارٹن 1895ء سے 1903ء تک افغانستان کے چیف انجینئر رہے اور اس حیثیت میں انہوں نے پہلے امیر عبدالرحمن اور پھر اُن کے بیٹے امیر حبیب اللہ کے قریب رہ کر کام کیا۔ بعد میں انگلستان واپس آکر انہوں نے ایک کتاب لکھی جس میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہید کی شہادت کا بھی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 5 اپریل 2019) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں امریکہ میں بنائی جانے والی شیطانی فلم ’’صحرائی جنگجو‘‘(Desert Warrior) کا بھرپور محاسبہ مکرم لطف الرحمن محمودصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس فلم کے اداکاروں کو یہ بتایا گیا تھا کہ فلم کا تعلق دو ہزار سال قبل فرعونوں کے پرانے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 5 اپریل 2019) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2012ء میں امریکہ میں بنائی جانے والی شیطانی فلم ’’صحرائی جنگجو‘‘ کے حوالہ سے مکرم محمد عثمان خان صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جس کسی بدبخت نے تخلیق کردی ہے یہ فلم شانِ نبوی کی حقیقت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اپریل 2003ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: حضور بزم سے یوں روٹھ جایا کرتے نہیں نگاہِ یار سے دامن بچایا کرتے نہیں حضور حدِ ادب ہے وگرنہ عرض کریں کہ دل گرفتہ دلوں کو رُلایا کرتے نہیں ترا وصال ترا وصل یار ہے جاناں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2003ء میں حضرت خبیب بن عدیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خبیبؓ کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا اور آپؓ نے ہجرت سے قبل اسلام قبول کیا۔ غزوہ بدر میں مجاہدین کے اسباب کی نگرانی آپ کے […]
اسلامی حکومت کے پانچ سو سال تک مرکز رہنے والے شہر بغداد سے متعلق ایک تفصیلی مضمون مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17؍اپریل 2003ء میں شامل اشاعت ہے۔ زمانہ قدیم میں عراق کو میسوپوٹیمیا کہا جاتا تھا اور دریائے دجلہ و فرات کے درمیانی علاقہ کو Fertile […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 2003ء میں حضرت چودھری باغ دین صاحبؓ کا مختصر ذکر خیر ’’تاریخ احمدیت‘‘ کی جلد 18 سے منقول ہے۔ آپؓ کا آبائی وطن کتھووالی ضلع سیالکوٹ تھا اور آپ چند دوستوں کے ساتھ مولوی ابو محمد عبداللہ صاحب آف کھیوہ کی مجلس میں بیٹھا کرتے تھے۔ اس مجلس میں حضرت مسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم محمد طاہر ندیم صاحب کی ایک نظم ’’پاکستان میں بسنے والے احمدیوں کی زبانی‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لمحہ لمحہ شمار کرتے رہے ہم ترا انتظار کرتے رہے کاش جانو کہ ہم تمہارے بنا کیسے لیل و نہار کرتے رہے تُو نے آغوش میں پناہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: منبع علم و عمل اور پیکر صدق و صفا ذات پر تیری رہا ہر آن فیضان خدا آشنا رمزِ حقیقت سے کیا تُو نے ہمیں گامزن راہ وفا پر کر دیا تُو نے ہمیں حسن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم محمد افتخار نسیم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا سوچ کے دنیا سے کوئی دل کو لگائے چِھن جائیں جہاں پل میں سہاروں کے سہارے ہے کتنی گراں بار یہ پیاروں کی جدائی جانے وہی ، جیتا تھا جو پیاروں کے سہارے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1852ء یا 1851ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد کا نام معظم الدین تھا جو جلال پور جٹاں ضلع گجرات کے امام مسجد تھے۔ بعد میں […]
حضرت مولوی سکندر علی صاحب ایک گاؤں لکھن کلاں (نزد کلانور) میں چودھری ولی داد صاحب کے ہاں 1865ء میں پیدا ہوئے۔پانچویں تک تعلیم حاصل کرکے قریبی گاؤں دیرووال کے عیسائی مشن سکول میں پڑھانا شروع کردیا۔ وہاں عیسائیوں سے مباحثے بھی ہوئے۔ پہلے آپ وہابی تھے، پھر آپ نے بہت فرقے تبدیل کئے لیکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2003ء میں سابق چیف جسٹس پنجاب ہائی کورٹ اور سینیٹر جناب جاوید اقبال صاحب کی خودنوشت سوانح: ’’اپناگریبان چاک‘‘ سے جماعت احمدیہ اور احمدی مشاہیر کے بارہ میں اُن کے ذاتی مشاہدات مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ وہ بیان کرتے ہیں UNO میں کشمیر […]