میرے والد محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب کے بیٹے مکرم سیّد احمد رضوان صاحب لکھتے ہیں کہ ہمارے دادا کے ہاں جو بھی…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب (سابق مدیر ’’اصلاح‘‘ سرینگر) بیان کرتے ہیں کہ محترم شاہ صاحب میرے عزیز تھے اور اُن…

فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ – محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں مکرم مقصود احمد علوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ وہ محبوب…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) محترم شاہ صاحب 12؍جنوری 1932ء کو کشمیر کے گاؤں بھیج بیہاڑا (کریل، ضلع اننت ناگ) میں پیدا ہوئے۔ 1941ء میں پرائمری پاس کرکے قادیان آگئے اور 1945ء تک مدرسہ میں تعلیم پائی۔ جون 1947ء میں کشمیر گئے تو تقسیم ہند کی وجہ سے دو سال وہیں رہنا…

مکرم ماسٹر نعمت اللہ لون صاحب آف آسنور

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان ستمبر 2012ء میں مکرم عبدالقیوم لون صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ماسٹر نعمت اللہ لون صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جوسرینگر کے ایک ہسپتال میں 20 جون 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 04؍مئی 2007ء

مجاہدانہ شان سے درویشانہ زندگی گزارنے والے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب (مرحوم) کا ذکر خیر۔ مختصراً آپ کی سوانح، خدمات،قربانیوں او خصائل حمیدہ کا تذکرہ اوراس حوالہ سے احباب جماعت کو نصائح ہر مخلص احمدی کو چاہے وہ قادیان کے رہنے والے ہیں،ہندوستان کی دوسری جماعتوں کے رہنے والے ہیں یاکہیں بھی رہنے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 22؍ستمبر 2006ء

ضرور ی ہے کہ ہماری توجہ ہمیشہ دعا کی طرف رہے۔ اب بھی اللہ تعالیٰ جماعت کے لوگوں کی دعا قبول کرتاہے۔ صرف ایک سچی کشش کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے۔ دعا کی فلاسفی اور مختلف قرآنی دعاؤں کا تذکرہ دعاؤں کی قبولیت کے جو لوازمات ہیں ان کو پورا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ یکم ستمبر 2006ء

مکرم مرزا عبدالحق صاحب،مکرم مولانا جلال الدین صاحب قمر، مکرمہ صاحبزادی امۃ الباسط صاحبہ اور مکرم ماسٹر منور احمد صاحب شہید گجرات کا ذکر خیر اور ان کے لئے دعاؤں کی تحریک قرآن مجید و احادیث نبویہ کے حوالہ سے وفات یافتگان کے تعلق میں مختلف امور کا تذکرہ جماعت احمدیہ امریکہ کے جلسہ سالانہ…

مکرم ناصر احمد صاحب ظفر بلوچ

روزنامہ الفضل ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم ناصر احمد بلوچ صاحب بڑی حکمت کے ساتھ بڑے زمینداروں اور سیاستدانوں کا رُخ خلافت کی طرف اس طرح موڑتے تھے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ اور آپ کے…

محترم محمود علی صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم فلاح الدین صاحب نے اپنے والد محترم محمود علی صاحب کا ذکرخیرکیا ہے۔ مکرم محمود علی صاحب 5 اپریل 1953ء کو فیصل آباد کے ایک اہل سنّت گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ چار بہن بھائیوں میں آپ کا تیسرا نمبر تھا۔ 1964ء میں آپ کے والد نے قبولِ احمدیت…

محترم میاں محمد یٰسین صاحب سہارنپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا اصل وطن سہارنپور تھا لیکن کاروبار کے سلسلہ میں آپ کوہ منصوری میں اپنے بھائی مکرم میاں محمد یامین صاحب (تاجر کتب) کے ساتھ مقیم تھے۔ یہیں آپ دونوں بھائیوں تک احمدیت…

محترم سید عبدالحئی شاہ صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 18فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم سیّد عبدالحئی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم پروازی صاحب تحریر کرتے ہیں کہ سیّد عبدالحئی عمر میں دو چار سال بڑے تھے مگر ہم ذوق ہونے کی وجہ سے ہمارے مابین ہم عمروں کی سی بے تکلّفی تھی۔…

آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا وہ خلافت کا فدائی احمدی سالار تھا گلستانِ احمدیت کا…

وہ تھا خادم ثانی سے اوّل وکیل المال تک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ تھا خادم ثانی سے اوّل وکیل المال تک عرصۂ خدمت ہے پھیلا اس کا اکسٹھ سال تک…

مکرم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 19 جنوری 2012ء میں سابق افسر حفاظت خاص مکرم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب کی زندگی سے چند خودنوشت واقعات (مرسلہ: مکرم ریاض احمد چوہدری صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ قبل ازیں محترم صوبیدار صاحب کے بارہ میں 18جون 2004ء اور 13اپریل 2007ء کے اخبارات کے الفضل ڈائجسٹ میں ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ٭…

پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ – احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان

روزنامہ الفضل ربوہ 6 اور 7جنوری 2012ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے نیوزی لینڈ کے احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ (Clement Lindley Wragge) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 24 جون 2011ء کو جرمنی کے یونیورسٹیز کے طلبا سے…

امریکہ میں احمدیہ مشن کی چند یادیں

روزنامہ الفضل ربوہ 5 جنوری 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم مولانا محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری کے ایک مضمون میں امریکہ میں احمدیہ مشن کی 1973ء کی چند یادیں قلمبند کی گئی ہیں مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1972ء میں سیرالیون سے واپس آیا تو مرکز کے حکم پر 1973ء میں امریکہ چلاگیا۔ پہلا…

مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید

روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید 29 مئی 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ ربوہ میں سپردخاک ہوئے۔ آپ مکرم چودھری مراد علی صاحب (آف چک 18بہوڑو ضلع شیخوپورہ) کے ہاں1947ء میں پیدا…

مکرم رانا اقبال الدین صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون2012ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم رانا اقبال الدین صاحب ولد مکرم سراج الدین صاحب 30مئی 2012ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ آپ نے حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی تحریک پر پاکستان ایئرفورس کی تیرہ سالہ ملازمت چھوڑ کر زندگی وقف کردی تھی۔ 2007ء…

محترم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27 اپریل2012ء میں محترم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب صدر جماعت احمدیہ دھرکنہ ضلع چکوال کا ذکرخیر مکرم ریاض احمد ملک صاحب امیر جماعت احمدیہ ضلع چکوال کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب14مارچ 2012ء کو دھرکنہ میں بعمر 66سال وفات پاکر احمدیہ قبرستان کلر کہار میں مدفون ہوئے۔ محترم…

مکرم چودھری بشیر احمد صاحب آف خوشاب

روزنامہ الفضل ربوہ 14 مئی 2012ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے مکرم چودھری بشیر احمد صاحب آف خوشاب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری بشیر احمد صاحب کا آبائی گاؤں بھابڑہ (ضلع گورداسپور) تھا۔ آپ کے خاندان میں احمدیت آپ کے دادا کے بھائی محترم چودھری اللہ رکھا صاحب سفیدپوش…

پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد مجید عالم صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان یکم ستمبر 2011ء میں مکرم سیّد شارق مجید صاحب نیاپنے والد محترم پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد مجید عالم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 15؍اپریل 2011ء کو قادیان میں وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ میں سپردخاک ہوئے۔ محترم سیّد محمد مجید عالم صاحب 1934ء میں خانپورملکی (بہار) میں محترم سیّد عاشق…

مکرم محمد کریم اللہ صاحب (عرف نوجوان صاحب)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 29؍ستمبر 2011ء میں مکرمہ اعظم النساء صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے بھائی مکرم محمد کریم اللہ صاحب (عرف نوجوان صاحب)کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم محمد کریم اللہ صاحب اگرچہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے لیکن بچپن میں کاوننٹ عیسائی سکول میں پڑھنے کی وجہ…

احمدیت سے میرا پہلا تعارف

ماہنامہ‘‘انصاراللہ’’ربوہ مارچ 2012ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب مرحوم (سابق وکیل التصنیف تحریک جدید ربوہ) کے قبول احمدیت کا واقعہ حضرت مولوی ظہور حسین صاحب کے بارہ میں شائع ہونے والی ایک کتاب‘‘مجاہد بخارا و روس’’سے منقول ہے۔ محترم چودھری صاحب ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مجھے دین کا…

محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ)

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا فروری 2012ء میں محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ) کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد اعزاز نوید صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شیخ محمد اکرام صاحب 13؍نومبر 2010ء کو 81 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ 1930ء میں فضل محمد صاحب کے ہاں جالندھر…

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں نیویارک جماعت کے مخلص ایفروامریکن احمدی محترم محسن محمود صاحب کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے جن کی وفات 19؍اکتوبر2012ء کو 87سال کی عمر میں ہوئی۔ آپ کچھ عرصہ سے بوجہ کینسر علیل تھے۔ مکرم شعیب ابوالکلام صاحب لکھتے ہیں کہ محترم محسن محمود صاحب نیویارک کے ابتدائی احمدیوں میں…