مکرم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2013ء میں مکرم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 16؍مارچ 2013ء کو 79سال کی عمر میں وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب…

مکرم پروفیسر سید سلطان محمود شاہد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2013ء میں مخلص خادم سلسلہ اور معروف ماہر تعلیم محترم پروفیسرڈاکٹر سیّد سلطان محمود شاہد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ نے 3؍مارچ 2013ء کو ربوہ میں بعمر90سال وفات پائی اور آپ کی تدفین آپ کے آبائی گاؤں شاہ مسکین…

مکرم پروفیسر سید سلطان محمود شاہد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر سید سلطان محمود شاہد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر سید سلطان محمود شاہد صاحب ایک نیک نفس، متواضع، مخلص، نافع الناس اور متوکّل وجود تھے۔آپ کالج کے قدیمی اساتذہ میں…

مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری 2013ء میں مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ کے بارے میں مکرم محمود احمد ملک صاحب کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ احمدیوں پر جتنے بھی مقدمات بنائے گئے مکرم خواجہ صاحب ان کی پیروی کے لحاظ سے صف اوّل میں شامل…

مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب کا ذکرخیر مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب انبالہ میں 16؍ستمبر 1934ء کو مکرم بابو عبدالغنی صاحب کے گھر پیدا ہوئے۔ بابو صاحب نے 1909ء…

مکرم الحاج ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مارچ 2013ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب نے اپنے والدمحترم الحاج ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب جنوری 1914ء میں پاکپتن میں پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد حضرت ڈاکٹر…

محترم میاں عبدالسمیع عمر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن ستمبرواکتوبر 2013ء میں محترم میاں عبدالسمیع عمر صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 6جون1944ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت خلیفۃ المسیح الاول ؓ کے پوتے، حضرت مولوی عبدالسلام عمر صاحب کے بیٹے اور حضرت…

محترم میاں محمد عبداللہ صاحب آف مرل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍فروری 2013ء میں مکرم انور احمد مبشر صاحب نے اپنے دادا محترم میاں محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میاں محمد عبداللہ صاحب کی ولادت 1870ء میں ہوئی۔آپ نے1930ء میں خود احمدیت قبول کی اور پھر تبلیغ کے ذریعے اپنے گاؤں مرل…

مکرم ناصر احمد صاحب ظفر بلوچ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2013ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کی یاد میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ 1947ء میں تقسیمِ ہند کے بعد سیدنا حضرت مصلح موعودؑ نے جماعت احمدیہ غوث گڑھ ریاست پٹیالہ کو…

مکرم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2013ء میں مکرم کیپٹن (ر) محمد ایوب صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 21؍اکتوبر 2011ء بروز جمعۃ المبارک بعمر 80 سال وفات پاکر اپنے آبائی قبرستان میں مدفون ہوئے۔ مکرم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب 1931ء…

محترم حافظ احمد جبرئیل سعید صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری 2013ء میں مکرم قریشی داؤد احمد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم حافظ احمد جبرئیل سعید صاحب مربی سلسلہ آف گھانا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کو گھانا میں مکرم حافظ صاحب کے ساتھ کام کرنے…

مکرم عبداللہ امانت صاحب (لالہ جی)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16 اکتوبر 2020ء) حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے مزار مبارک پر دعا کے لیے آنے والوں میں سے اکثر نے کسی بینچ پر یا کیبن میں ڈیوٹی پر بیٹھے ایک سادہ مزاج، مسکین طبع، عمررسیدہ اور دعاگو شخص کو دیکھا ہوگا جنہیں سب لالہ جی کہتے تھے۔ یہ مکرم عبداللہ امانت…

چند انصار مرحومین کا ذکرخیر

مطبوعہ رسالہ انصارالدین لندن- مئی جون 2020ء چند انصار مرحومین کا ذکرخیر (مرتبہ: ناصر محمود پاشا) مکرم رانا نعیم الدین صاحب مکرم رانا نعیم الدین صاحب ابن مکرم فیروز دین منشی صاحب کی وفات 9؍اپریل 2020ء کو ہوئی۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم بشارت احمد ملک صاحب نے محترم سیّدعبدالحی شاہ صاحب کی انکساری کا ایک ایمان افروز واقعہ تحریر کیا ہے ۔…

محترم سید عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم کلیم احمد طاہر صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب کے ساتھ گیارہ سال تک کام کرنے…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم ڈاکٹر نصیر احمد صاحب آف یوکے لکھتے ہیں کہ محترم شاہ صاحب اور میرے والد محترم چودھری غلام احمد صاحب…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم نذیر احمد سانول صاحب لکھتے ہیں کہ میرے والد محترم حافظ صوفی محمد یار صاحب 1978ء میں اپنے شاگردوں کی…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم منیر احمد بسمل صاحب ایڈیشنل ناظراشاعت رقمطراز ہیں کہ کئی سال محترم شاہ صاحب کی براہ راست ماتحتی میں کام…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم خواجہ منظور صادق صاحب لکھتے ہیں کہ مرکز احمدیت جاکر پڑھنے کا جذبہ مجھے 1959ء میں ربوہ لے گیا۔ وہاں…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم آغا سیف اللہ صاحب سابق مینیجر و پبلشر الفضل اپنے مضمون میں لکھتے ہیں جب کبھی حضرت قاضی محمد نذیر…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم محمد یوسف شاہد صاحب (کارکن نظارت اشاعت) بیان کرتے ہیں کہ محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب ایک فانی فی اللہ…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم ڈاکٹر الیاس احمد خواجہ صاحب آف سرینگر کشمیر لکھتے ہیں کہ محترم عبدالحی شاہ صاحب میرے ہم عمر اور کلاس…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم ملک خالد مسعود صاحب ناظراشاعت ربوہ اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ محترم شاہ صاحب کے ساتھ لمبی نشستیں…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- مکرم اظہر احمد بزمی صاحب رقمطراز ہیں کہ دسمبر 2000ء میں خاکسار کی تقرری سکردو میں ہوئی۔ خاکسار اور اہلیہ نے…

ربوہ والے ابّا محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- مکرمہ خدیجہ بزمی صاحبہ بنت محترم مولوی اخوند غلام محمد صاحب آف بلتستان نے محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب کے گھر…

میرے ابّا محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- محترم شاہ صاحب کے بڑے بیٹے مکرم سیّد احمد یحییٰ صاحب (چیئرمین ہیومینٹی فرسٹ) اپنے مضمون میں لکھتے ہیں دو ہفتے…