سفرنامۂ عشق
سفرنامۂ عشق از ازل چون عشق باجان خوی کرد شور عشقم این چنین پُر گوی کرد (عطار) چونکہ ابتداء سے عشق نے میری جان سے وابستگی پیدا کر لی تھی جس کے شور اور خروش کی وجہ سے میں پُر گو ہوگیا ہوں عشق بولتا ہے شش جہت چودھویں کے چاند کی کرنیں ہر شئے…