قبول احمدیت کی ایک ایمان افروز داستان

(مطبوعہ رسالہ ‘‘انصارالدین’’ جنوری فروری اور مئی و جون 2014ء) مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ مجھ پر ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے کہ خدا پر یقین ختم ہوگیا تھا۔ والدین نے اس معاملے کو کافی سنجیدگی سے لیا اور مختلف علماء کے پاس لے گئے۔ نتیجہ مزید منفی برآمد ہوا۔ شادی ہوگئی تھی۔ بچے…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے!

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں سوم آنے والا مضمون مقصد بعثت انبیاء پر بنانا آدمی وحشی کو ہے اک معجزہ معنی راز نبوت ہے اسی سے آشکار جب لوگ صراط مستقیم سے منحرف ہو کر خالق حقیقی سےمنہ موڑ لیتے ہیں اور ضلالت و گمراہی کے اندھیروں میں…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش اور مشرق کے دُم دار ستارے کا نشان

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) وَالسَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَیَوْمَ اَمُوْتُ وَیَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا ۔ ذٰلِکَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ ۚ …… (19 سورۃ مریم 34,35:) ترجمہ : اور سلامتی ہے مجھ پر جس دن مجھے جنم دیا گیا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے مبعوث کیا جاؤں…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں دوم آنے والا مضمون ’’مبارک وہ جو اَب ایمان لایا‘‘ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت و راہنمائی کے لیے انبیاء علیہم السلام کا سلسلہ جاری فرمایا جس کے تحت بعض روایات کے مطابق ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث ہوئے۔…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں اوّل آنے والا مضمون (مضمون نگار: عثمان احمد علی۔ مجلس برنٹ وُڈ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت اور آمد کے  بارہ میں قرآن کریم اور احادیثِ نبویہ میں بہت ساری پیشگوئیاں  ہیں جن میں آپؑ کی بیعت کرنے، آپؑ کو سلام…

بین الاقوامی کسرِ صلیب کانفرنس، لندن

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) مئی 1977ء کی بات ہے کہ خاکسار نے برطانیہ کے اخبارات میں یہ خبر پڑھی کہ 1978ء کے آغاز میں برطانیہ کی بعض عیسائی تنظیمیں ’’ مقدس کفن‘‘ کے موضوع پر ایک کانفرنس کاانعقاد کریں گی جس میں اس بات کا تعین کیاجائے گا کہ آیا یہ ’’ مقدس کفن‘‘،…

زمانۂ مہدی اور سائنسی کرامات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍مارچ 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍مارچ 2014ء میں مکرم ڈاکٹر محمود احمد ناگی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے دَور میں ہونے والی چند اہم سائنسی ایجادات اور دریافتوں کا اختصار سے احاطہ کیا گیا ہے۔ انجینئرنگ کے حوالے سے دیکھا جائے تو…

ایک مباہلہ اور خاص نصرتِ الٰہی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍مارچ 2024ء) حضرت مولوی فتح الدین صاحبؓ دھرمکوٹی حضرت مسیح موعودؑ کے قدیم اور پرانے صحابہ میں سے تھے اور حضورؑ کے عشق میں ایسے رنگے ہوئے تھے جس کا بیان کرنا مشکل ہے۔ اُن کے حوالے سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍نومبر 2013ء میں مکرم لطیف احمد طاہر صاحب…

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی قبولیت دعا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍مارچ 2024ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے مجلّہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں مکرم عبدالرحمٰن شاکرصاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قبولیتِ دعا کے حوالے سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ نواب صدیق حسن خان وزیرریاست بھوپال…

مولوی کرم دین سکنہ بھیں ؔسے ایک ملاقات

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری 2024ء) مولوی کرم دین صاحب سلسلہ احمدیہ کے مشہور مخالف موضع بھیں تحصیل چکوال ضلع جہلم کے ایک معز زعلمی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ مزروعہ زمین بھی کافی تھی۔ علمی لحاظ سے بھی اپنے علاقہ میں ممتاز تھے اور علاقہ بھر میں ان کی خوب مانتا تھی۔ کوئی…

سلاطینِ تیموریہ ۔ ایرانی تھے یامغل

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری 2024ء) عام طور سے تو یہی مشہور ہے کہ سلاطین تیموریہ جنہوں نے سو سال سے زیادہ ایران میں اوراڑ ھائی سوسال سے زیادہ ہندوستان میں حکومت کی مغل تھے اور اسی لئے ان کی سلطنت کو بعض اوقات سلطنت مغلیہ کہا جاتاہے ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ سلاطین…

سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری و 26؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں مکرمہ سیّدہ منورہ سلطانہ صاحبہ کا ایک مضمون لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 کی زینت ہے۔ حضرت شاہ نعمت اللہ ولیؒ نے اپنے الہامی قصیدہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی…

محترم مولانا صوفی محمد اسحاق صاحب مرحوم

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء)   میرے دادا مکرم شیخ اللہ بخش صاحب کپڑے کا کاروبار کرتے تھے لہٰذا آپ کے نام کے ساتھ شیخ لگایا جاتا ہے ورنہ آپ کی قوم راجپوت تھی۔ آپ کا تعلق تلونڈی کھجور والی ضلع گوجرانوالہ سے تھا اور دہلی میں ایک بہت بڑی دکان تھی۔ آپ اور آپ…

حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کی قبولیتِ دعا

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست اور ستمبرواکتوبر 2023ء- دو اقساط) (ملخّص از ’’حیات قدسی‘‘۔ مرتّبہ: ڈاکٹر سر افتخار احمد ایاز)   حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ عنہ نے اپنی پاکیزہ حیات کے سینکڑوں ایمان افروز واقعات اپنی کتاب ’’حیات قدسی‘‘ میں بیان فرمائے ہیں۔ ذیل میں اس کتاب میں سے ایک…

حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ستمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیدہ منورہ سلطانہ صاحبہ اور مکرمہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پہلی شادی اپنی ماموں زاد حرمت…

محترم مرزا گُل محمد برلاس صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود و مہدیٔ معہود علیہ السلام کے ایک چچا مرزا غلام محی الدین صاحب تھے جن کے تین بیٹے اورتین بیٹیاں تھیں جن کا ذکر ہمارے سلسلے کے لٹریچر میں اکثر آتا ہے۔ بیٹوں میں مرزا امام الدین (لاولد فوت ہوئے)، مرزا نظام الدین (جن…

دور خلافت خامسہ میں الٰہی تائیدات

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (یہ مضمون سالانہ مقابلہ مقالہ نویسی 2022ء کے تحت اوّل قرار پایا) (نعیم احمد شیخ۔ ہیورنگ) خلافت حقہ کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اس کے ساتھ الٰہی تائیدات ہوا کرتی ہیں جو مومنوں کی جماعت کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ زیر نظر عنوان میں ’’دَورِ خلافت خامسہ‘‘سے مراد…

تعارف کتاب’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 23؍مارچ 2023ء) حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کی معرکہ آراکتاب ’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘کا تعارف اور پس منظر   خداتعالیٰ کے مامورین جب بھی دنیا میں مبعوث ہوتے ہیں تو جہاں اشرارالناس اُن کی مذمّت، تکفیر اور تکذیب پر کمربستہ ہوجاتے ہیں وہیں روح القدس کے اسرار و رموز سے آشنا پاکیزہ…

ہر سُو طوفانِ نُوح کے نظاروں سے پوچھ لو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ 2023ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2013ء میں شامل اشاعت مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہر سُو طوفانِ نُوح کے نظاروں سے پوچھ لو اس ڈوبتی کشتی کے کناروں سے پوچھ لو کیوں گھیرے میں بھنور کے ہے سفینۂ…

سوچ کر چہرہ وہی اہلِ نظر دیتے ہیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍فروری 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: سوچ کر چہرہ وہی اہلِ نظر دیتے ہیں عزم و ایمان جنہیں اچھی خبر دیتے ہیں بعد صدیوں کے بہار آئی ہے اس گلشن میں مست جھونکے گُلِ رعنا کی…

حضرت مسیح موعودؑ کا انقلاب انگیز لٹریچر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍مارچ و 10؍مارچ 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4 اور 5؍جنوری 2013ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے انقلاب انگیز لٹریچر کے سترہ پہلو تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ 1793ء میں پہلا عیسائی مبلغ William…

ایک عظیم الشان گواہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2021ء) (احسان احمد خان) قرآنِ مجید کی سورۃ ہود کی آیت  17میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِّنْ رَّبِّہِ وَیَتْلُوہُ شَاہِدٌ مِّنْہُ وَمِن قَبْلِہِ کِتَابُ مُوسَی إَمَاماً وَّرَحْمَۃً أُوْلٰـئِکَ یُؤْمِنُونَ بِہِ وَمَن یَکْفُرْ بِہِ مِنَ الأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُہٗ فَلاَ تَکُ فِیْ مِرْیَۃٍ مِّنْہُ إِنَّہُ الْحَقُّ مِن…

گل شگفت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) مرزانظام دین وہ شخص تھا جو کسی احمدی کو قادیان کے جوہڑ (یعنی ڈھاب ) سے مٹی نہ لینے دیتا تھا۔ ایک دفعہ سید احمد نورصاحب کابلی نے اپنے مکان کی تعمیر کے لئے مٹی لی تو مزدوروں سے اُن کی کُدالیں اورٹوکریاں چھین کرلے گیا۔ سیّد احمدنور…

اصحاب احمدؑ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) (نوٹ: یہ مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2020ء میں سوم قرار پایا) (نذر محمد کھوکھر صاحب) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید میں آنحضرت ﷺ کے آنے کا مقصد اس طرح بیان فرمایا: ھوَ الَّذِی بَعَثَ فِی الۡأُمِّیِّینَ رَسُولًا مِنۡہُمۡ یَتۡلُوا عَلَیۡہِمۡ آیَاتِہِ…

حضرت اَمّاں جان حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ حرم حضرت مسیح موعودؑ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2021ء) حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ 1865ء میں دلّی میں حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ حضرت میر صاحبؓ حسینی سید تھے۔ ابتدائی تعلیم و تربیت گھر پر ہوئی۔ آپ کی والد ہ کا نام سیّد بیگم تھا۔ چھوٹے بھائی ڈاکٹر میر محمد اسمعٰیل…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی دربارہ مہاراجہ دلیپ سنگھ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی واگست2022ء) (عبدالرحمن شاکر) مہاراجہ رنجیت سنگھ ایک بہت زیرک اور ہوشیار آدمی تھا۔ کم ازکم دو باتیں انگریز قوم کے متعلق اُس نے اچھی طرح سمجھ لی تھیں: (1) انگریز جو لدھیانہ تک آگئے ہیں اور دوسری طرف پنجاب کو سندھ کی طرف سے گھیرے میں لینے کی کوشش کر رہے…