چیونگم کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

چیونگم کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ ماہرین نفسیات کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چیونگم کا استعمال پیٹ سے متعلق ہونے والی سرجری کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہونے میں کافی مددگار و معاون ثابت ہوتا ہے اور یہ معدے اور آنتوں سے متعلق…

بچوں میں زبان سیکھنے کی صلاحیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں میں زبان سیکھنے کی صلاحیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) یونیورسٹی آف شگاگو کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق 16 ماہ یا اس سے بھی چھوٹی عمر میں اشارے سمجھنے والے بچے بڑے ہو کر زیادہ بہتر لسانی صلاحیتوں کے مالک بنتے ہیں۔ اور جو بچے اس عمر میں اپنی ضروریات…

بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت میں ماں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت میں ماں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ماں اور بچے کا جسمانی تعلق پیدائش کے بعد بھی دودھ پلانے کی صورت میں جاری رہتا ہے- اور ویسے ماں کے ہاتھ میں بچے کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی صحت کی کنجیاں بھی خداتعالیٰ نے…

بچوں کے بعض نفسیاتی مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں کے بعض نفسیاتی مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ ایک جائزے کے مطابق بچپن میں موٹاپے کا شکار ہونے والے بچے تنہائی پسندی اور دیگر ذہنی بیماریوں کا نسبتاً زیادہ شکار ہوسکتے ہیں۔ اس جائزے کے لئے 8ہزار بچوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا یعنی نارمل، زائد…

لبلبے کا خطرناک کینسر اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

لبلبے کا خطرناک کینسر اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) لبلبے کے کینسر کی تشخیص مشکل کام ہے اور بعض اوقات اس کی تشخیص میں خاصی تاخیر ہوجاتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ لبلبہ انسانی جسم کے خاصا اندر پایا جاتا ہے اور ابھی تک کوئی…

ڈپریشن کے خطرات اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن کے خطرات اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ڈپریشن ایک ایسا نفسیاتی مرض ھے جس کی بے شمار وجوہات ہیں یعنی جسمانی، ذہنی اور جینیاتی وغیرہ- بہرحال تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ ان وجوہات کا تعلق جسمانی معاملات سے کم اور ذہنی معاملات سے زیادہ ھے…

موٹاپے کی امکانی وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کی امکانی وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) موٹاپا ایک ایسا مرض جس کے خطرات کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ کئی طبی رپورٹس مثلاَ مردوں میں‌پراسٹیٹ کینسر کے بارے میں مرتب کئے جانے والے نتائج کو موٹاپا تبدیل کرسکتا ہے- جدید تحقیق کی روشنی میں چند…

ناشتے کا بہتر انتخاب کیجئے – جدید تحقیق کی روشنی میں

ناشتے کا بہتر انتخاب کیجئے – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) کہتے ہیں کہ ناشتہ ایک بادشاہ کی طرح کرنا چاہئے، دوپہر کا کھانا وزیر کی طرح اور رات کا غلام کے کھانے جیسا- ناشتہ کی اہمیت اور اس کے لئے اشیائے خورونوش کے انتخاب سے متعلق جدید تحقیق کی روشنی میں…

CT سکین کے کثرت استعمال سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

CT سکین کے کثرت استعمال سے کینسر کے خطرات – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) جدید ایجادات کے غیرمعمولی فوائد کے ساتھ ساتھ ان کے نقصانات سے آنکھیں بند کرنا عقلمندی نہیں ہوسکتی- ان میں سے ایکس ریز اور CT سکین بہت اہم ہیں- اس حوالہ سے ایک رپورٹ ملاحظہ فرمائیں: امریکن کالج…

نظر کی کمزوری کی وجوہات اور پرہیز – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں اور بڑوں میں‌ نظر کی کمزوری کی وجوہات اور پرہیز – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ ماہرین امراض چشم نے کہا ہے کہ نظر کی کمزوری کا والدین کی نظر سے بھی گہرا تعلق ہے اور نظر کی کمزوری وراثتی طور پر بچوں میں منتقل ہوسکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے شائع…

امراض گردہ اور پتھری سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

امراض گردہ اور پتھری سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) دنیا بھر میں گردوں کی مسلسل بڑھتی ہوئی بیماریوں کی وجوہات میں بلڈپریشر، ذیابیطس اور انفیکشن شامل ہیں۔ گردوں کی خرابی کی صورت میں پیشاب میں پروٹین کا اخراج شروع ہوجاتا ہے اور گردے کی کارکردگی میں کمی آجاتی ہے۔ اسی…

نمک کے نقصانات سے بچیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

نمک کے نقصانات سے بچیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) آج کی دَور کی پُرآسائش اور آرام طلب زندگی نے جہاں بہت سی بیماریوں کو دعوت دے رکھی ہے وہاں مصنوعی غذا میں مختلف کیمیکلز کے استعمال کے ساتھ ساتھ میٹھے اور نمک کی غیرضروری زیادتی سے بھی غیرمعمولی طور پر…

یادداشت میں بہتری کے لئے چند ٹوٹکے – جدید تحقیق کی روشنی میں

یادداشت میں بہتری کے لئے چند ٹوٹکے – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ایک گزشتہ رپورٹ میں ان بیماریوں کی نشاندہی کی گئی تھی جو یادداشت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں- ذیل میں چند ایسے امور پیش ہیں‌جو ذہنی طاقتوں کو جلا بخش سکتے ہیں- ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ…

ماحول اور امراض کا یادداشت میں کمی سے تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں

ماحول اور امراض کا یادداشت میں کمی سے تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) برطانیہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ برطانوی ماہرین نفسیات نے حال ہی میں ماہرین امراض دندان کے تعاون کے ساتھ کی جانے والی ایک…

سماعت کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں

سماعت کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) موسیقی اور دیگر پروگراموں سے لطف اندوز ہونے کے لئے اس وقت تک بے شمار ایسے سسٹم مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن سے نہ صرف لوگ تفریح حاصل کرتے ہیں بلکہ یہ تجارت کا بھی بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ لیکن تجارتی بنیادوں پر…

کینسر سے بچاؤ کے لئے چند غذائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

کینسر سے بچاؤ کے لئے چند غذائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ذیل میں ایسی غذاؤں کے بارے میں کچھ عرض ہے جو کینسر سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ٭ ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ اور امریکن انسٹیٹیوٹ فار کینسر ریسرچ کی طرف سے پیش کی جانے والی ایک…

اخروٹ کے چند فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

اخروٹ کے چند فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ڈرائی فروٹ میں سے اکثر ہرپہلو سے انسانی صحت کے لئے گوناگوں فوائد اپنے اندر رکھتے ہیں- ذیل میں چند تحقیقی رپورٹس اخروٹ کے استعمال کے حوالہ سے ملاحظہ فرمائیں: ٭ سائنس ڈیلی کی ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے ایک مضمون…

ترش پھلوں کے چند فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ترش پھلوں کے چند فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) مختلف پھلوں کے مختلف فوائد کے بارے میں تحقیق بہت وسعت اختیار کرچکی ہے- ترشی کے حامل پھلوں‌کے بارے میں کی جانے والی دو تحقیقی رپورٹس پیش ہیں: ٭ ترش پھلوں میں نہ صرف وٹامن سی بہت مقدار میں پائی جاتی…

وٹامنز صحت کے لئے مفید یا باعثَ نقصان؟ – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامنز صحت کے لئے مفید یا باعثَ نقصان؟ – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) دنیا بھر میں جب سے انسانی صحت کا شعور اُجاگر ہوا ہے تب سے ’’پرہیز علاج سے بہتر ہے‘‘ کے مصداق بیماریوں سے دُور رہنے کی کوشش کرنے میں انسانی کاوشوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسی طرح کی…

دماغ اور ذہنی قوّت – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغ اور ذہنی قوّت – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) امریکہ میں نیشنل انسٹیٹیوٹ اور نیویارک یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کے دماغ کا حجم دوسرے بچوں کے مقابلے میں نہ صرف چھوٹا ہوتا ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ…

الیکٹرانک میڈیا کے نفسیاتی مسائل سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

الیکٹرانک میڈیا کے نفسیاتی مسائل سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ جو بچے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور ٹیلی ویژن پر گیمز کھیلے بغیر خود کو ہلکا پھلکا محسوس نہیں کرسکتے، ان کو جسمانی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے…

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے نقصانات سے بچیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے جسمانی نقصانات سے بچیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکن جرنل آف پریوینٹو میڈیسن ہیلتھ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک دہائی میں کمپیوٹر سے وابستہ امراض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ چنانچہ نظر کی دھندلاہٹ، کہنی اور کلائی میں…

بچوں میں نیند کی کمی سے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں میں نیند کی کمی سے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ خراٹے لینے والے بچوں میں نیند کی کمی اور افسردگی کا فوری طور پر علاج کروایا جانا چاہئے۔ ماہرین کے مطابق بچپن میں خراٹے لینے کے عادی بچوں کی ذہنی استعدادکار، دوسرے نارمل…

نیند کے مسائل اور ان کا حل نمبر 2 – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند کے مسائل اور ان کا حل- جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) اگرآپ خدانخواستہ بے خوابی میں مبتلا ہیں تو جلد ہی اس کا علاج کروانا ضروری ہے کیونکہ نیند کی کمی کئی قسم کی نفسیاتی اور جسمانی بیماریوں‌کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے- اس حوالے سے چند رپورٹس ملاحظہ کریں: ٭ ایک…

نیند کے مسائل اور ان کا حل نمبر 1 – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند کے مسائل اور ان کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) جدید طبی تحقیق کے مطابق رات کی پرسکون نیند بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔جرمنی کے معروف طبی ادارے ’’برین پریسٹن فرام دی میکس پلنک انسٹی ٹیوٹ فار ایو لو شنیری انتھر ویاجی لیپزگ‘‘…

اپنا وزن کم کیجیے – جدید تحقیق کی روشنی میں

اپنا وزن کم کیجیے – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) اگر آپ اپنے وزن کو قابو میں رکھنے کی کوشش کررہے ہیں تو پھر آپ کو بھوکا رہنے یا کھانے سے ہاتھ کھینچنے کی بجائے زیادہ کھانے کی ضرورت ہے یعنی اپنی خوراک میں زیادہ سے زیادہ اچھی غذائیں شامل کرنے سے نہ…