کیسا خوف و ہراس ہے لوگو – نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم بابرعطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: کیسا خوف و ہراس ہے لوگو شہر کیوں بدحواس ہے لوگو یہ زمیں کب سے پی رہی ہے لہو کیا عجب اس کی پیاس ہے لوگو اک دلِ…
