یہ معجزۂ خلافت ہے دستِ قدرت سے … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کارِ کسرِ صلیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رُکی تھی نبض جو ہسپانیہ کی مدّت سے وہ پھر سے چلنے لگی مسجد بشارت سے یہ معجزۂ خلافت…
