حضرت امّاں جانؓ کی سیرت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) میں نے بھی فیض اس کا پایا لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ فرح دیبا صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کی سیرت کے حوالے سے اپنی نانی جان محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ کی روایات بیان کیں۔ وہ درو یشان قا دیان (313)…