دل کے حملہ کی علامات اور فوری علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

دل کے حملہ کی علامات اور فوری علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ماہرین قلب نے خبردار کیا ہے کہ دل کے مریض اس بات سے ناواقف ہیں کہ دل پر حملے کی علامات کیا ہیں اور اُن کے لئے مدد حاصل کرنے کا صحیح وقت کونسا ہے۔ ماہرین کے مطابق…

مِردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں

مردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) مردوں کی جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرنے والی بعض معدنیات سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش ہے۔ یہ معلومات امریکا کی ایک غذائی ماہر لوئیس جٹلمین نے اپنی کتاب Super Nutrition For Men میں بیان کی ہیں۔ سب سے پہلے تو اُن…

وزن کم کرنے کا سلیقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

وزن کم کرنے کا سلیقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے جو لوگ بہت زیادہ ورزش، فاقوں یا سرجری سے چربی نکلوانے کے عمل سے گزر کر سمارٹ بننا چاہتے ہیں، وہ مختلف اقسام کے سنگین امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں…

بچے – موٹاپا – کمپیوٹر – معاشرتی رویے …….. – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے – موٹاپا – کمپیوٹر – معاشرتی رویے …….. – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) بچوں کی صحت کے حوالے سے دنیابھر میں پائی جانے والی تشویش کمپیوٹر یا ٹی وی کے استعمال اور ناقص غذاؤں کے نتیجے میں‌موٹاپے سمیت دیگر معاشرتی رویوں کے گرد گھومتی ہے- اس حوالے جدید تحقیق کی…

کمپیوٹر اسکرین سے آنکھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں

کمپیوٹر اسکرین کے بداثرات اور آنکھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) دفاتر میں کام کرنے بیشتر افراد کو کمپیوٹر اسکرین کے سامنے زیادہ تر وقت گزارنا پڑتا ہے جس سے ان کی آنکھوں پر بھی ضرورت سے زیادہ زور پڑتا ہے۔ زندگی گزارنے کے طور طریقوں میں جس طرح…

آنسو بہانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

آنسو بہانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) انسان کو اپنے خالق حقیقی کی محبت میں اور مخلوق کی ہمدردی میں آنسو بہانے کے لئے مواقع کی تلاش میں رہنا چاہیے- اسی لئے اردو شاعری میں کہا گیا ہے کہ “بڑے کام کا ہے یہ آنکھوں کا پانی”- ویسے آنسوؤں…

بلڈپریشر سے بچاؤ کے چند طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

بلڈپریشر سے بچاؤ کے چند طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بلڈپریشر کو ریگولیٹ کرنے کا ایک نیاطریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کے نتیجے میں فالج اور ہارٹ اٹیک سے مقابلے کے لئے نئی ادویات کی امید ظاہر ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں…

ٹماٹر کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ٹماٹر کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر کے بیج میں موجود ایک بے رنگ اور بے ذائقہ قدرتی عنصر، خون کو رواں رکھنے اور پتلا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین نے اِس…

Polypill کی تیاری – جدید تحقیق کی روشنی میں

Polypill کی تیاری – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5مختلف دواؤں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک گولی، اب دل کے دورے اور فالج سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ قریباً پانچ سال پہلے اس قسم کی مرکب گولی یعنی polypill بنانے کا خیال پیش…

اسپرین کا استعمال احتیاط طلب ہے – جدید تحقیق کی روشنی میں

اسپرین کا استعمال احتیاط طلب ہے – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اسپرین خون کو پتلا کرتی ہے اس لئے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کا باقاعدہ استعمال دل، دماغ اور دیگر اعضائے رئیسہ کی شریانوں‌کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے- اس حوالہ سے جدید…

امراض قلب سے بچاؤ کے طریق – جدید تحقیق کی روشنی میں

امراض قلب سے بچاؤ کے طریق – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) امراض قلب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے گزشتہ نصف صدی سے ماہرین مسلسل تحقیق میں‌مصروف ہیں- یہ تحقیق اعلیٰ سائنسی مسائل کے حوالہ سے بھی کی جاتی ہے اور عوام کو ان امراض سے بچانے کے…

امراض قلب کی اہم وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں

امراض قلب کی اہم وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) امراض قلب کے حوالے سے بلڈپریشر اور کولیسٹرول میں زیادتی کا ذکر تو عام طور پر ہوتا ہی رہتا ہے لیکن دراصل اس کی بے شمار وجوہات ہیں جن میں‌سے چند جدید تحقیق کی روشنی میں درج ذیل ہیں- ٭ برطانوی طبّی…

ورزش اور نیند کا تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش کے چند اصول اور نیند سے تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ورزش کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں عجیب و غریب خیالات پائے جاتے ہیں- اس حوالے سے چند رپورٹس جدید تحقیق کی روشنی میں پیش ہیں جو ورزش کرنے والوں کو فائدہ دے سکتی ہیں- ٭ آرمی میڈیکل سنٹر…

ورزش کے ذریعے تمباکونوشی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش کے ذریعے تمباکونوشی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) اگرچہ بظاہر تمباکونوشی اور ورزش میں کوئی تعلق نظر نہیں آتا لیکن انسانی دماغ پر کی جانے والی ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ ورزش تمباکو نوشی ترک کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے ماہرین…

ورزش کے ذریعہ امراض سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش کے ذریعہ امراض سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ورزش کے حوالہ سے چند رپورٹس قبل ازیں پیش کی جاچکی ہیں۔ امرواقعہ یہ ہے کہ ورزش بعض امراض کے لئے علاج اور بہت سے امراض سے بچاؤ کا کام بھی کرتی ہے۔ اس حوالے سے بھی چند مزید تحقیقی…

ورزش اور اس کی اہمیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش اور اس کی اہمیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ورزش اور کھیلوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیابھر میں ایسے تجارتی ادارے ترقی کررہے ہیں جو لوگوں کی اس حوالے سے رہنمائی کرتے ہیں اور ان سے…

چاکلیٹ کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

چاکلیٹ کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) مغربی دنیا میں چاکلیٹ کھانا بڑوں کو تو مرغوب ہے ہی لیکن بچوں کا اس کے بغیر رہنا ہی مشکل ہے- تاہم اس کے استعمال اور استعمال کی مقدار کے حوالے سے مختلف سروے اور تحقیقی رپورٹس مرتب کی جاتی رہی…

چائے کی تیاری اور اس سے استفادہ کا صحیح طریقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

چائے کی تیاری اور اس سے استفادہ کا صحیح طریقہ (عبادہ عبداللطیف) ہم میں سے اکثر لوگ چائے پینا ضرورت کے تحت پسند ہی نہیں کرتے بلکہ شغل کے طور پر بھی پیتے چلے جاتے ہیں- لیکن کیا ہم جانتے ہیں کہ ماہرین صحت کے مطابق چائے بنانے اور اس سے فائدہ اٹھانے کا صحیح…

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) خواتین میں‌بڑھتی ہوئی امراض میں‌چھاتی کا کینسر بھی شامل ہے- اس سے خطرناک تکلیف سے بچاؤ اور علاج سے متعلق چند جدید تحقیقی رپورٹس درج ذیل ہیں- اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے- آمین امریکی ریاست فلوریڈا کے موفٹ…

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) دنیا میں‌ ہونے والی ہر ایجاد اور دریافت کے ساتھ فوائد اور نقصانات منسلک ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آتے رہتے ہیں- پلاسٹک کا استعمال بھی ایسی ہی ایجادات میں سے ہے- جدید تحقیق کی روشنی…

نومولود بچوں کی صحت کے چند مشاہدات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نومولود بچوں کی صحت کے چند مشاہدات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) نومولود کی آمد کے ساتھ اس کی صحت کے حوالے سے کئی مسائل سامنے آجاتے ہیں اور خاندانوں کی بڑی بوڑھیاں اس کے تمام مراحل پر اپنے تجربات کی روشنی میں اپنی مستند رائے پیش کرتی چلی جاتی ہیں- تاہم…

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) اس وقت دنیابھر میں جِلدی امراض کے بڑھتے ہوئے خدشات نے انسان کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے- اس کی وجوہات کا ادراک ہونے کی صورت میں ان بیماریوں سے بچنا بہت آسان ہوجاتا ہے- پس جدید تحقیق کی روشنی میں چند امور…

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ برطانیہ کی دو یونیورسٹیز کے تعاون سے کی جانے والی ایک نئی مطالعاتی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے والی اور اپنی خوراک میں زیادہ کیلوریز پر مشتمل غذا کھانے والی خواتین کے ہاں بیٹے کی…

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بادام، مونگ پھلی اور اخروٹ کھانے والی خواتین کو ذیابیطس کی ٹائپ ٹُو بیماری لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں شائع کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق مونگ پھلی،…

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں درمیانی عمر میں یادداشت متأثر ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس مطالعے کے دوران لندن میں مقیم ایسے سول سرونٹس سے انٹرویوز کئے گئے جن کی عمر 35سال سے…

قوّتِ مدافعت

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8؍ستمبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب سہارنپوری کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جسم کی قوّتِ مدافعت بڑھانے سے متعلق مفید مشورے دیے گئے ہیں۔ ہمہ وقت ہمارے جسم میں جراثیم اور زہریلے مادے داخل ہورہے ہیں تاہم خداتعالیٰ کی عطا کردہ قوّتِ مدافعت کی وجہ سے اکثر…