پرہیز گار انسان بن جاؤ تا تمہاری عمریں زیادہ ہوں اور تم خدا سے برکت پاؤ (نمبر2)

(اداریہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2022ء) علم نفسیات کی تعریف کی رُو سے ہر ایسی چیز منشّیات میں شمار ہوتی ہے جس کے استعمال کے بغیر کوئی انسان نارمل زندگی گزارنے کا اہل نہ ہوسکے۔ چنانچہ بعض بے ضرر اور عام سی اشیائے خورونوش بھی اسی زمرے میں آسکتی ہیں۔ مثلاً بعض لوگوں کو ایک…

محترم چودھری شبیر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر2013ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب نے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ جب بھی محترم چودھری صاحب سے ملاقات ہوتی تو آپ اکثر فرمایا کرتے کہ مجھے واقفین زندگی سے بہت محبت ہے کیونکہ مَیں خود ایک…

ایک شہید کی بیوہ کی قربانیاں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرمہ الف۔رفیع صاحبہ کے قلم سے محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ کی عزم و ہمّت کی غیرمعمولی داستان پیش کی گئی ہے۔ محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ بنت محترم عنایت اللہ افغان صاحب کی شادی محترم ڈاکٹر محمد احمد صاحب ابن محترم خان میرخان…

ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍دسمبر 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا بےکیف سا گزرا ہے دسمبر…

مغل بادشاہ شاہجہان (شہزادہ خرّم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) عظیم الشان عمارتیں تعمیر کرنے پر شہرت پانے والے مغل بادشاہ شاہجہان کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر 2013ء میں کتاب ’’سو بڑے لوگ‘‘ سے منقول ہے جسے مکرم ندیم احمد فرخ صاحب نے برائے اشاعت ارسال کیا ہے۔ شہنشاہ جہانگیر کا تیسرا اور راجپوت رانی جگت گوسائیں…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍دسمبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد صاحب کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے متفرق اخلاق عالیہ بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بابرکت بیٹے کی خوشخبری دی…

ایتھنز (Athens)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍دسمبر 2013ء میں یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون بقلم مکرم امان اللہ امجد صاحب شامل اشاعت ہے۔ یونان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ایتھنز کا پرانا نام ایتھینائی ہے۔ آبادی 36لاکھ سے زیادہ ہے۔ زمانۂ قدیم کے کئی آثار…

عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍جنوری 2014ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی غزل میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں اُس کی رحمت نے کیا پیار سے سرشار ہمیں وہ سدا ساتھ رہا زیست کی ہر مشکل میں اس نے…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2008ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

بچیوں کو بچپن سے احساس دلاؤ کہ تم احمدی بچی ہو، تمہارا دنیا دار بچیو ں سے ایک فرق ہونا چاہئے۔ ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ جوعمل آپ نے کرنا ہے اس کو یہ سوچ کر کریں کہ خدا دیکھ رہاہے جو زندہ خداہے،جس کی ہر وقت ہم پر نظر ہے،جو ہمارے دلوں کی پاتال تک…

صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پر 27؍مئی 2008ء کو ایکسل سینٹر لندن میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا ولولہ انگیز تاریخی خطاب

یہ دن جو آج ہم خلافت احمدیہ کے سوسال پورے ہونے پر خاص اہتمام سے منا رہے ہیں یا ہر سال عمومی طورپر مناتے ہیں یہ ہمیں اس بات کی یاد دلانے والا ہونا چاہئے کہ تقویٰ پر چلتے ہوئے ،عاجزانہ راہوں کو اختیار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے احکاما ت اور تمام اوامر ونواہی…

جلسہ سالانہ قادیان 2007ء سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

ہر احمدی جو اس وقت جلسہ میں شامل ہے یا دنیا میں کسی بھی جلسہ سالانہ میں شامل ہوتا ہے، اُسے یاد رکھنا چاہئے کہ ہم نے وہ مقصد پورا کرنے والا بننا ہے جس کے لئے جلسوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ حقیقی تقویٰ پر چلتے ہوئے اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنی ہیں ۔…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍ فروری 2010ء

صفت حسیب کے حوالے سے یتیموں کے حقوق (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍ فروری 2010ء

اللہ تعالیٰ کی صفت حسیب خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن (برطانیہ) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍ فروری 2010ء

صحابہ حضرت مسیح موعود ؑ کے ایمان افروز واقعات خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍ فروری 2010ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لند ن (برطانیہ) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء

شراب اور جوئے نیز غیبت، بدظنی اور دیگر گناہوں سے بچو خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لند ن (برطانیہ) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کاخواتین سے خطاب

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کاخواتین سے خطاب فرمودہ مؤرخہ ۲۸ جون ۲۰۰۸ء (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ﷲ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

سورۃ نور میں اللہ تعالیٰ کا مومنوں سے خلافت کے انعام کے جاری رہنے کا وعدہ ہے۔اس میں بھی خدا تعالیٰ نے مختلف حوالوں سے مختلف احکامات کا ذکر کیا ہوا ہے۔ پس ہمارا فرض ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے جائزے لیتے رہیں کہ کونسے احکام ہیں جن پر ہم عمل کر رہے ہیں اور…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2008ء سے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا اختتامی خطاب

مغرب ہو یا مشرق ہر ملک نے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی صداقت کا نشان دیکھا۔ آپؑ کی زندگی کے بعد آپ کے خلفاء اور غلاموں کے ذریعہ بھی نشانات ظاہر ہو رہے ہیں۔ خلافت احمدیہ کا قیام خود ایک عظیم نشان ہے۔ 100سا ل سے خداتعالیٰ نے خلافت احمدیہ کو نہ صرف قائم…

جلسہ سالانہ قادیان 2008ء (منعقدہ مئی 2009ء) سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

جلسہ اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس اعلان کے حوالے سے کہ لوگ قادیان جلسہ میں تشریف لائیں ، قادیان کے رہنے والوں پر بھی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ بیشک اس جلسہ سالانہ کی اتباع میں تمام دنیا کے ملکوں کی جماعتوں میں جلسے ہوتے ہیں اور ایک خاص…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2008ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا درمیانے روز کا خطاب

2007-08ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے فضلوں کا تذکرہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت دنیا کے 193ممالک میں قائم ہو چکی ہے۔ امسال چار نئے ممالک میں جماعت کا نفوذہوا۔ 593نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔ 351مساجد اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرنے کی سعاد ت ملی۔ 142مشن ہا…

محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام 17؍اپریل 2013ء کو 92 سال کی عمر میں ایمسٹرڈیم (ہالینڈ) میں وفات پاکر ایمسٹرڈیم کے قبرستان Westgaarde میں سپرد خاک ہوئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍نومبر2013ء میں مرحوم کا ذکرخیر…

حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اکتوبر2013ء میں مکرم فیض احمد گجراتی صاحب کے قلم سے حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب اگرچہ فرد واحد تھے لیکن تبلیغ کے میدان میں آپ کی…

ہر ایک طاقت جو ہے زمینی ، زمیں کی جانب جھکی ہوئی ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جنوری 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا درج ذیل کلام بعنوان ’’دل کا تقویٰ‘‘ شامل اشاعت ہے: ہر ایک طاقت جو ہے زمینی ، زمیں کی جانب جھکی ہوئی ہے بلند و بر تر ہے ذاتِ واحد ، بڑائی آتی ہے آسماں سے یہ ’بعد…

مارخور

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2013ء میں پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرمہ ی۔ق صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’مار‘ سانپ کو کہتے ہیں اور ’مارخور‘ کا مطلب ہے سانپ کھانے والا۔ لیکن جنگلی بکرے سے ملتا جُلتا گھاس چرنے…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر2013ء میں محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم مجدالدین مجد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب 21؍جون 1934ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت میاں محمد دین…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جنوری 2014ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے وکالت تعلیم میں آپ کے ساتھ پانچ سال کام کرنے کی توفیق ملی ۔ آپ کا خلافت سے بے حد پیار…