محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل

محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ4؍ستمبر2013ء میں محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد یوسف صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شہابل خان صاحب کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں جن میں سے تیسرے نمبر پر…

محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ

محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر2013ء میں مکرم منور احمد تنویر صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ اہلیہ مکرم چودھری بشیر احمد صاحب مرحوم (ریٹائرڈ ریلوے انسپکٹر) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ کی پیدائش مکرم پیر…

تُو ربّ العالمیں ہے تُو خیرالراحمیں ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍جون 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک دعائیہ نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: تُو ربّ العالمیں ہے تُو خیرالراحمیں ہے عاجز کو بخش دینا تُو خیرالغافریں ہے کرتا ہے تُو عنایت ہر رزق جسم و جاں کا…

ڈپریشن

ڈپریشن (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ6؍ستمبر2013ء میں مکرم یاسر حیات صاحب کے قلم سے ڈپریشن کی علامات، وجوہات اور علاج سے متعلق ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ ڈپریشن ایک کیفیت کا نام ہے جو عموماً ناامیدی اور پریشانیوں کے تسلسل سے جنم لیتی ہے۔ جب کوئی شخص حقیقی اور…

چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31 مئی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم طاہر احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کے ساتھ نظریں ملاتے ہوئے آسمانوں پہ پینگیں چڑھاتے ہوئے ساتھ مسرورؔ کے ہم چلے آئے ہیں صبح نَو کو…

خلافت احمدیہ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ ’’جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً مَیں قریب ہوں۔ مَیں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے‘‘۔ حضرت سلیمانؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ…

یہ معجزۂ خلافت ہے دستِ قدرت سے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کارِ کسرِ صلیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رُکی تھی نبض جو ہسپانیہ کی مدّت سے وہ پھر سے چلنے لگی مسجد بشارت سے یہ معجزۂ خلافت…

خدائی تصرّف

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20 مئی 2022ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبرو دسمبر 2013ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں چند ایسے واقعات پیش کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ اللہ تعالیٰ کے پیاروں پر جب کوئی نادان حملہ…

اداریہ: عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز(نمبر2)

اداریہ ’’انصارالدین‘‘ مئی و جون 2022ء عبادات میں ارفع مقام رکھنے والی نماز گزشتہ سے پیوستہ نماز تہجد کی اہمیت اور اس کی برکات کے حوالے سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جس قدر ابرار، اخیار اور راست باز انسان دنیا میں ہوگزرے ہیں، جو رات کو اٹھ کر قیام اور سجد…

حضرت حزقیلؑ کا قرآن و بائبل میں ذکر … حضرت مصلح موعودؓ کا منفرد علم قرآن

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) حضرت حزقیل علیہ السلام بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے چار سو کے قریب انبیاء میں سے ایک جلیل القدر بزرگ نبی تھے۔ آپؑ کو قرآن کریم نے ’’ذوالکفل‘‘ کے نام سے بھی یاد کیا ہے۔ مثلاً فرمایا: …… اور ذوالکفل … ان میں ہر ایک…

جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍ستمبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جھکنے والے ہی سرفراز ہوئے شہرتوں سے جو بےنیاز ہوئے جُھک گئی جب کہیں جبینِ نیاز جتنے ذرّے تھے سب حجاز ہوئے اشک…

ٹیلی گرام کے آخری ایّام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 31؍اگست 2013ء میں محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا ایک دلچسپ کالم اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی ایک اشاعت سے منقول ہے۔ ٹیلی گرام (المعروف تار) کی ایجاد امریکہ کے سیموئیل مورس نے 1837ء میں کی۔ 11؍جولائی 1838ء کو ایک پیغام تار کے ذریعے دو میل کے فاصلے…

مکرم ڈاکٹر نصیر احمد منصور صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2013ء میں مکرم مظفر احمد چٹھہ صاحب کے قلم سے اُن کے ماموں زاد مکرم ڈاکٹر نصیر احمد منصور صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر نصیر احمد منصور صاحب 15؍مئی1935ء کو اپنے ننھیال چک99شمالی سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ حضرت چودھری…

محترمہ آپا فاطمہ صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2013ء میں ہندوؤں سے احمدیت کی آغوش میں آنے والی ایک خاتون المعروف آپا فاطمہ کے بارے میں مکرمہ ن۔درد صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ربوہ میں واقع ہمارے مکان کے سرونٹ کوارٹر کے…

عبادت میں جو خلقت ہے ، یہ روزوں کی بدولت ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2013ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالے سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عبادت میں جو خلقت ہے ، یہ روزوں کی بدولت ہے سجی مولا کی جنّت ہے…

مکرمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جولائی 2013ء میں مکرمہ ط۔محمود صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ یکم ستمبر 1931ء کو ڈلہوزی میں پیدا ہوئیں اور 8؍اپریل 2012ء کو لندن میں انہوں نے وفات پائی۔…

مکرم فتح محمد خان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2013ء میں مکرم فتح محمد خان صاحب (آف دارالنصر ربوہ) کا ذکرخیر ان کے عزیز مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب نے کیا ہے۔ مکرم فتح محمد خان صاحب 8؍نومبر 2011ء کو 89 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔آپ حافظ نصیر محمد خان صاحب…

حضرت چودھری نتھے خان صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍جولائی 2013ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے حضرت چودھری نتھے خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ چک نمبر98 شمالی ضلع سرگودھا کا قیام1905ء میں عمل میں آیا جب حضرت چودھری غلام حسین بھٹی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت…

مکرم چودھری محمد شفیع سلیم صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2013ء میں مکرم محمد سمیع طاہر صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد شفیع سلیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چودھری محمدشفیع سلیم صاحب 6؍دسمبر1921ء کو کھاریاں میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ حضرت امام بی بی صاحبہؓ نے 1903ء میں حضرت…

لٹوں نے اُس کی ہے لُوٹا قرار راتوں کا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 19؍نومبر 2013ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب کی رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لٹوں نے اُس کی ہے لُوٹا قرار راتوں کا کیا ہے دامنِ دل تار تار راتوں کا…

مکرمہ ذیٹا شمیم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جون 2013ء میں مکرم آغا طاہر شمیم صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ ذیٹا شمیم صاحبہ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی اہلیہ آسٹریلین نژاد خاتون تھیں جو لمبے عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھیں۔…

محترم مولانا عبدالرزاق بٹ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍ستمبر 2013ء میں مکرم محمد ادریس شاہد صاحب کے قلم سے محترم مولانا عبدالرزاق بٹ صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کو محترم عبدالرزاق بٹ صاحب کے ہمراہ دفاتر میں دس سال تک کام کرنے کا موقع ملا۔…

محترم مولانا عبدالرزاق بٹ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 10؍جنوری 2014ء میں مکرم سیّد سعیدالحسن شاہ صاحب کے قلم سے محترم مولانا عبدالرزاق بٹ صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار نے دفتر میں محترم بٹ صاحب کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔ آپ کی سادگی، بےنفسی اور مسکراتے…

محترم عبدالرزاق بٹ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) محترم عبدالرزاق بٹ صاحب 6؍اکتوبر 2012ء کو وفات پاگئے۔ روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اپریل 2014ء میں مکرم شکیل احمد صاحب کے قلم سے محترم مولانا عبدالرزاق بٹ صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہمارا تعارف 9سال قبل ہوا اور 3 سال اکٹھے کام…

کشمیر کا مقدس مقام …حضرت بَل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍اگست 2013ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر محمد شمیم صاحب کے قلم سے کشمیر کے مقبول ترین مقدّس مقام حضرت بَل کا تعارف شامل اشاعت ہے۔یہ عمارت مشہور جھیل دَل کے کنارے واقع ہے۔ سو دو سو سال قبل یہ مقام درس و تدریس کی عظیم…

تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ’’رمضان کی دعا‘‘ کے عنوان سے درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: تیرے حضور اے خدا! میری ہے یہ دعا رمضان میں ملے مجھے بس تیری ہی رضا توفیق دے مجھے کہ عبادت کروں…