اطاعتِ امام … تا وقتِ مرگ … اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا
(مطبوعہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا، گولڈن جوبلی نمبر، جولائی اگست 2022ء) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے، مئی جون 2024ء) (فرخ سلطان محمود۔یوکے) یہ خداتعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ اُس نے ہمیں ایک ایسے نظام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے زیرسایہ دنیا کے کناروں تک وسعت اختیار کرچکا ہے۔…
