حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خطاب برموقع سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ برطانیہ 2009ء

سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس اید اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خواتین سے روح پرور خطاب برموقع سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ برطانیہ 2009ء بتاریخ 4 ؍اکتوبر 2009ء بروز اتوار بمقام اسلام آباد (یوکے) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود…

اختتامی خطاب حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ برموقع جلسہ سالانہ قادیان 2009ء

حضرت مسیح موعودؑ کی وفات کے بعد تقویٰ پر چلتے ہوئے احمدیوں نے خلافت احمدیہ کے ساتھ جڑے رہنے کا عہد کیا تو اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کے ساتھ اپنی تائید ونصرت کے وعدے کے مطابق جماعت کی وسعت کو اسی طرح جاری رکھا، جماعت کی مضبوطی اور استحکام کے نئے سے نئے…

اختتامی خطا ب حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ برموقع جلسہ سالانہ برطانیہ 2009

اگروحی و الہام کے دروازے بند ہوگئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی صفات میں سے بھی بعض صفات ختم کر چکاہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر بہتان عظیم ہے اور بہت بڑا گناہ ہے۔ دین کی تعلیم کو تازہ رکھنے کے لئے ،غافلوں کو جگانے کے لئے اور اللہ…

اختتامی خطا ب حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ برموقع جلسہ سالانہ جرمنی 2009

اس زمانہ میں ہم حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کے مقصد کو تبھی پورا کر سکتے ہیں جب اپنی ذمہ داریاں سمجھتے ہوئے، اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے پیغام کو جو اسلام کاحقیقی اور سچا اور دنیا کی نجات کا پیغام ہے دنیا تک پہنچانے…

جلسہ سالانہ بنگلہ دیش 2009 سے اختتامی خطاب

بنگلہ دیش کے جلسہ سے میرا پہلا براہ راست مخاطب ہونا اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو سمیٹتے ہوئے ایسے راستوں کی خوشخبریاں دے جو راستے کی تمام روکوں سے صاف ہو۔ اللہ تعالیٰ وہ موقع بھی لائے گا اور انشاء اللہ تعالیٰ ضرور لائے گا جب خلافت احمدیہ دنیا کے تمام ملک ، کیا مشرق…

جلسہ سالانہ یوکے 2009ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا دوسرے روز کا خطاب

2009-2008ء میں جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بیشمار فضلوں کا نہایت ایمان افروز اجمالی تذکرہ۔ خلافت جوبلی فنڈ کے مصارف کا تذکرہ ۔ جو منصوبے اپنی تکمیل کے لئے کئی سال لے سکتے تھے وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس فنڈ سے احسن رنگ میں مکمل ہو گئے ۔…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2008ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

بچیوں کو بچپن سے احساس دلاؤ کہ تم احمدی بچی ہو، تمہارا دنیا دار بچیو ں سے ایک فرق ہونا چاہئے۔ ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ جوعمل آپ نے کرنا ہے اس کو یہ سوچ کر کریں کہ خدا دیکھ رہاہے جو زندہ خداہے،جس کی ہر وقت ہم پر نظر ہے،جو ہمارے دلوں کی پاتال تک…

صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پر 27؍مئی 2008ء کو ایکسل سینٹر لندن میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا ولولہ انگیز تاریخی خطاب

یہ دن جو آج ہم خلافت احمدیہ کے سوسال پورے ہونے پر خاص اہتمام سے منا رہے ہیں یا ہر سال عمومی طورپر مناتے ہیں یہ ہمیں اس بات کی یاد دلانے والا ہونا چاہئے کہ تقویٰ پر چلتے ہوئے ،عاجزانہ راہوں کو اختیار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے احکاما ت اور تمام اوامر ونواہی…

جلسہ سالانہ قادیان 2007ء سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

ہر احمدی جو اس وقت جلسہ میں شامل ہے یا دنیا میں کسی بھی جلسہ سالانہ میں شامل ہوتا ہے، اُسے یاد رکھنا چاہئے کہ ہم نے وہ مقصد پورا کرنے والا بننا ہے جس کے لئے جلسوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ حقیقی تقویٰ پر چلتے ہوئے اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنی ہیں ۔…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کاخواتین سے خطاب

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کاخواتین سے خطاب فرمودہ مؤرخہ ۲۸ جون ۲۰۰۸ء (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2008ء کے موقع پر سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ﷲ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

سورۃ نور میں اللہ تعالیٰ کا مومنوں سے خلافت کے انعام کے جاری رہنے کا وعدہ ہے۔اس میں بھی خدا تعالیٰ نے مختلف حوالوں سے مختلف احکامات کا ذکر کیا ہوا ہے۔ پس ہمارا فرض ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے جائزے لیتے رہیں کہ کونسے احکام ہیں جن پر ہم عمل کر رہے ہیں اور…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2008ء سے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا اختتامی خطاب

مغرب ہو یا مشرق ہر ملک نے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی صداقت کا نشان دیکھا۔ آپؑ کی زندگی کے بعد آپ کے خلفاء اور غلاموں کے ذریعہ بھی نشانات ظاہر ہو رہے ہیں۔ خلافت احمدیہ کا قیام خود ایک عظیم نشان ہے۔ 100سا ل سے خداتعالیٰ نے خلافت احمدیہ کو نہ صرف قائم…

جلسہ سالانہ قادیان 2008ء (منعقدہ مئی 2009ء) سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

جلسہ اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس اعلان کے حوالے سے کہ لوگ قادیان جلسہ میں تشریف لائیں ، قادیان کے رہنے والوں پر بھی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ بیشک اس جلسہ سالانہ کی اتباع میں تمام دنیا کے ملکوں کی جماعتوں میں جلسے ہوتے ہیں اور ایک خاص…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2008ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا درمیانے روز کا خطاب

2007-08ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے فضلوں کا تذکرہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت دنیا کے 193ممالک میں قائم ہو چکی ہے۔ امسال چار نئے ممالک میں جماعت کا نفوذہوا۔ 593نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔ 351مساجد اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرنے کی سعاد ت ملی۔ 142مشن ہا…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2003ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2002-2003ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس وقت تک دنیا کے 176ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ 2002-2003ء میں کیوبا میں جماعت کا نفوذ ہوا۔ گزشتہ 19 سالوں میں 85نئے ممالک میں جماعت کا قیام ہوا۔…

جلسہ سالانہ جرمنی 2008ءسےسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

اللہ تعالیٰ کا یہ بہت بڑا احسان ہے کہ اُس نے خلافتِ احمدیہ کے سو سالہ سفر کے باوجود حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اس پیاری جماعت کے افراد کو خلافت سے وفا اور اخلاص اور تعلق میں بڑھایا ہے۔ ہم وہ خوش قسمت ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بروز…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا افتتاحی خطاب

ہم احمدی خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے دین کی نصرت کے لئے جو مسیح و مہدی بھیجنا تھا ہم اس کے ماننے والے اور اس کی تصدیق کرنے والے ہیں۔ مگر یہ تصدیق اس وقت فائدہ مند ہوگی اور ہم اسی وقت اس کے بیعت کنندگان میں سے شمار ہوں گے جب اس…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب

اللہ تعالیٰ کا یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی جماعت پر احسان ہے کہ جہاں مردوں کو نیکی اور تقویٰ میں بڑھنے کی توفیق دی وہاں احمدی عورت بھی نیکیوں پر قدم مارنے اور تقویٰ میں بڑھتے چلے جانے والی ہے۔ بلکہ بعض دفعہ بعض عورتوں نے نیکی، تقویٰ اور قربانیوں کے مَردوں…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خطاب

2006-2007ء میں جماعت احمدیہ عالمگیرپر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ 1984ء کے بعد سے 2007ء تک کے 23سال کے عرصہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے 98نئے مما لک میں جماعت احمدیہ کا نفوذ ہوا اس سال چار نئے ممالک گوادے لوپ،سینٹ مارٹن ،فرنچ گنی اور ہیٹی…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

آنحضرتﷺ نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ مسیح و مہدی کی خلافت جو علیٰ منہاج نبوت قائم ہوگی وہ عارضی نہیں بلکہ تاقیامت اس کا سلسلہ رہنا ہے۔ ہر احمدی کو یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ اس میں اور اس کے غیر میں تقویٰ ایک واضح لکیر کھینچتا ہے۔ مسیح موعود کے زمانہ میں شیطان…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2007ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

ہماری یہ خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو روحانی پانی اُتارا اور ہمارے دِلوں کو روشن کرنے کے لئے جس شخص کو اپنے نور سے منور کرکے بھیجا ہم اُس کی جماعت میں شامل ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کا یہ بھی شکر و احسان ہے کہ ہم سے اُس نے وعدہ فرمایا…

جلسہ سالانہ جرمنی 2007ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مستورات سے خطاب

قرآنِ کریم میں بے شمار احکامات ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں شامل ہونے کی شرط ان احکامات کو رکھا ہے۔پس ہر احمدی کو اس لحاظ سے ایک فکر کے ساتھ اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر پوری طرح نظر رکھتے ہوئے…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع 2006ء پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مجلس انصاراللہ برطانیہ کے اجتماع منعقدہ 05؍نومبر 2006ء پر اختتامی خطاب (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش…

سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ جرمنی 2006ء سے سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا جماعت کی عورتوں پر یہ احسان ہے کہ احمدی عورت کے لئے ایک ایسی تنظیم قائم فرمادی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو اُجاگر کر سکتی ہے۔ اگر آپ عبادت کر رہی ہیں اور نمازوں کی ادائیگی کر رہی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان عبادتوں کے طفیل آپ…

جلسہ سالانہ آسٹریلیا 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مستورات سے خطاب

عبادات کے بغیر ایک احمدی کی زندگی نامکمل ہے۔ جس گھر میں عورتیں عبادت کے لئے اپنی راتوں کو زندہ کرنے والی ہوںگی اور اپنے مَردوں اور بچوں کو عبادت کی طرف توجہ دلانے والی ہوں گی وہ گھر اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث بنتے چلے جائیں گے۔ لڑکیوں کے تبلیغی رابطے صرف لڑکیوں…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں دوسرے روز سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔…