حضرت چودھری نتھے خان صاحبؓ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍جولائی 2013ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے حضرت چودھری نتھے خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ چک نمبر98 شمالی ضلع سرگودھا کا قیام1905ء میں عمل میں آیا جب حضرت چودھری غلام حسین بھٹی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت…
