محترم چودھری محمد صدیق صاحب سابق لائبریرین
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری2011ء میں محترم چودھری محمد صدیق صاحب (سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم چودھری صاحب کی خودنوشت سوانح 21؍مئی 1999ء کے شمارہ میں‘‘الفضل ڈائجسٹ’’کی زینت بنائی جاچکی ہے۔ آپ کی وفات 6؍نومبر 2010ء کو ہوئی۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ نے…
