مکرمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جولائی 2013ء میں مکرمہ ط۔محمود صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ یکم ستمبر 1931ء کو ڈلہوزی میں پیدا ہوئیں اور 8؍اپریل 2012ء کو لندن میں انہوں نے وفات پائی۔…
