کچھ ذیابیطس کے بارے میں
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) 1970ء کی بات ہے اچانک مجھے یہ محسوس ہونے لگا کہ شدت پیاس سے میری زبان سوکھی لکڑی کی طرح خشک ہو جاتی ہے۔ رات کو بھی بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا پڑتا تھا۔ ان علامات کا ذکر ایک دن میں نے حضرت چودھری سر محمد ظفر…
