مکرم عبدالوہاب احمد شاہد صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2011ء میں مکرم طارق فواد صاحب نے اپنے والد محترم مولانا عبدالوہاب احمد شاہد صاحب سابق امیر و مشنری انچارج تنزانیہ کا ذکرخیر کیا ہے جو 11نومبر 2011ء کو 68سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ میں مدفون ہوئے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نے 18نومبر 2011ء کے خطبہ…