مکرم محمد صابر طاہر سہرانی بلوچ شہید
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2013ء میں مکرم لقمان محمد خان صاحب نے مکرم محمد صابر طاہر سہرانی صاحب بلوچ کا ذکرخیر کیا ہے جو وزیرستان کے علاقے رزمک (ثرولی) کے مقام پر ڈیوٹی کے دوران 5؍مئی 2013ء کو دہشت گردوں کے حملے میں بم پھٹنے سے شہید…