تُو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا … نعت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍ستمبر 2013ء میں جناب منشی پیارے لال رونق دہلوی صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا مرتبہ سارے رسولوں میں ہے بالا تیرا کلمۂ صلّ علیٰ وردِ زباں…
