ممنوعہ شہر
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍جولائی 2013ء میں چین کے دارالحکومت بیجنگ کے وسط میں واقع عظیم الشان عمارتوں کے ایک ایسے مجموعے کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہےجسے ’’ممنوعہ شہر‘‘ کہاجاتا ہے۔ ممنوعہ شہر کی تعمیر کا آغاز 1406ء میں ہوا اور چودہ سال میں اس…
