محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم ملک خالد مسعود صاحب ناظراشاعت ربوہ اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ محترم شاہ صاحب کے ساتھ لمبی نشستیں…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- مکرم اظہر احمد بزمی صاحب رقمطراز ہیں کہ دسمبر 2000ء میں خاکسار کی تقرری سکردو میں ہوئی۔ خاکسار اور اہلیہ نے…

ربوہ والے ابّا محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- مکرمہ خدیجہ بزمی صاحبہ بنت محترم مولوی اخوند غلام محمد صاحب آف بلتستان نے محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب کے گھر…

میرے ابّا محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- محترم شاہ صاحب کے بڑے بیٹے مکرم سیّد احمد یحییٰ صاحب (چیئرمین ہیومینٹی فرسٹ) اپنے مضمون میں لکھتے ہیں دو ہفتے…

میرے والد محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب کے بیٹے مکرم سیّد احمد رضوان صاحب لکھتے ہیں کہ ہمارے دادا کے ہاں جو بھی…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ مکرم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب (سابق مدیر ’’اصلاح‘‘ سرینگر) بیان کرتے ہیں کہ محترم شاہ صاحب میرے عزیز تھے اور اُن…

بس اسی بات پہ قاتل مرا شرمندہ ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل مکرم طاہر مجید صاحب کا نمونہ کلام پیش ہے: بس اسی بات پہ قاتل مرا شرمندہ ہے قتل کے بعد بھی مقتول ابھی زندہ…

زحل (Saturn)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) نظام شمسی میں سائز کے لحاظ سے دوسرے بڑے سیارے زحل (Saturn) کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم مدثر احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء کی زینت ہے۔ زحل سیارے کو زمین سے دُوربین کے ذریعے بآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سیارے…

فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ – محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں مکرم مقصود احمد علوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ وہ محبوب…

محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) محترم شاہ صاحب 12؍جنوری 1932ء کو کشمیر کے گاؤں بھیج بیہاڑا (کریل، ضلع اننت ناگ) میں پیدا ہوئے۔ 1941ء میں پرائمری پاس کرکے قادیان آگئے اور 1945ء تک مدرسہ میں تعلیم پائی۔ جون 1947ء میں کشمیر گئے تو تقسیم ہند کی وجہ سے دو سال وہیں رہنا…

گھانا کی دلچسپ باتیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جون2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کا گھانا کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا (Accra) سے منکسم (Mankessim) شہر کو آنے والی سڑک کیپ کوسٹ چلی جاتی ہے جہاں وہ تاریخی قلعہ واقع ہے جو ابتدائی…

جنگ اور امن

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں روسی ادیب لیوٹالسٹائی کے ناول War & Peace کے بارے میں معلومات پیش کی گئی ہیں۔ دنیا کی بیشتر زبانوں میں اس ناول کے سینکڑوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اردو زبان میں اس ناول کا ترجمہ ’’جنگ اور امن‘‘ کے نام…

دعاؤں کی مالا وفا کی لڑی ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی’’الناصر‘‘اپریل تا جون 2012ء میں مکرم طاہر صدیقی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دعاؤں کی مالا وفا کی لڑی ہے جو بن کے نگینہ دلوں میں جڑی ہے خلافت ہے یہ جس سے…

حضرت حافظ حکیم فضل دین صاحب بھیرویؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی2012ء میں حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓکا ذکرخیر مکرم رانا کاشف نذیر صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحبؓ بھیرہ کی ایک معزز خواجہ فیملی میں 1842ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن…

مکرم ماسٹر نعمت اللہ لون صاحب آف آسنور

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان ستمبر 2012ء میں مکرم عبدالقیوم لون صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ماسٹر نعمت اللہ لون صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جوسرینگر کے ایک ہسپتال میں 20 جون 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات…

نشہ آور اشیاء کی ممانعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد ‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء میں نشہ آور اشیاء کے استعمال سے ممانعت کے بارے میں ایک نصیحت آموز مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’تم ہر ایک بے اعتدالی کو چھوڑ دو، ہر ایک نشہ کی چیز کو ترک…

ترے دیں کے غم میں ہیں دلگیر ہم – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کا نمونہ کلام ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: ترے دیں کے غم میں ہیں دلگیر ہم دعا کی اُٹھائے…

آئس ہاکی (Ice Hockey)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں کینیڈا کے قومی کھیل ’آئس ہاکی‘ کے بارے میں مکرم شاہد احمد شیراز صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آئس ہاکی کا کھیل ایسے تمام ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برف باری زیادہ ہوتی ہے۔ اس کا آغاز…

حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’تشحیذالاذہان‘‘ربوہ ستمبر 2013ء میں حضرت منشی اروڑے خان صاحبؓ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو مکرم شفاقت احمد صاحب کے قلم سے مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب کی سیرت اصحاب احمد ؑپر محرّرہ ایک کتاب سے منقول ہے۔قبل ازیں آپؓ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 29؍ستمبر 1995ء، 18؍اپریل…

قیام پاکستان اور جماعت احمدیہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ اگست 2012ء میں مکرم طاہر نقاش صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں قیامِ پاکستان کے دوران جماعت احمدیہ کے کردار پر مختلف اخبارات و مطبوعات سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭… 1933ء میں قائداعظم محمد علی جناحؒ جب کانگریس میں…

مکرم عبدالحکیم جوزا صاحب مربی سلسلہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں مکرم عبدالحکیم جوزا صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد موسیٰ صاحب آف ڈیرہ غازیخان کے بیٹے تھے۔ 3؍جنوری 2013ء کی شب 76 سال کی عمر میں وفات پائی۔ بوجہ موصی ہونے کے تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ…

صوفی شاعر سچل سرمستؒ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ ستمبر 2012ء میں وادیٔ سندھ کے مشہور صوفی شاعر اور بزرگ سچل سرمستؒ کے بارے میں تحریر ہے کہ آپ خیرپور کے ایک قصبے دلازا میں 1739ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالوہاب تھا۔ والد کا نام صلاح الدین تھا۔ آپ کا شجرہ نسب…

ہمیں مٹائے گا کذب و شر سے، عدوّ خوش فہم کو یقیں ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی’’الناصر‘‘اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں مکرم خواجہ حنیف تمنّا صاحب کا درج ذیل نمونہ کلام شامل ہے: ہمیں مٹائے گا کذب و شر سے، عدوّ خوش فہم کو یقیں ہے ہمیں تعجب…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات کے جوابات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’ احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈامارچ 2012ء میں مکرم مولاناعطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یو کے 2011ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات اقدس پرکیے جانے والے بعض اعتراضات…

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے…

محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب آف ملتان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی…