سکنڈے نیویا میں احمدیت
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر2012ء میں تاریخ احمدیت کا ایک ورق شامل اشاعت ہے جس میں سکنڈے نیویا میں احمدیت کے آغاز اور فروغ کا طائرانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ 1932ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک کشف میں دیکھا کہ ناروے، سویڈن، فِن لینڈ اور ہنگری کے ممالک احمدیت…
