خلافت کی اطاعت اور بے مثال رعب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزاصاحب (آسٹریلیا) بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1988ء کی بات ہے۔ خاکسار ان دنوں گلاسگو میں مقیم تھا۔ جلسہ سالانہ لندن میں شمولیت کا پروگرام بنا تو ایک ہندو دوست مکرم نندا صاحب نے بھی ساتھ چلنے کی خواہش…
