مکرم سعید احمد خان صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم سعید احمد خان صاحب 26؍مئی 1937ء کو مکرم محمد یوسف صاحب آف مندوخیل کے ہاں فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ میٹرک اور…

مکرم قریشی احمد علی صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم قریشی احمد علی صاحب 1943ء میں سنداں والی ضلع سیالکوٹ میں مکرم حکیم فضل دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ بلوغت کے بعد گوجرانوالہ شہر میں منتقل ہوگئے۔…

مکرم چودھری شوکت حیات صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری شوکت حیات صاحب تھیم 1920ء میں حضرت چودھری محمد حیات خان صاحبؓ ریٹائرڈ انسپکٹر پولیس کے ہاں حافظ آباد میں پیدا ہوئے۔تعلیم حافظ آباد اور قادیان میں…

تمہارا اُسوۂ حسنہ تھے کربلا کے قتیل – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کی شہیدانِ لاہور کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تمہارا اُسوۂ حسنہ تھے کربلا کے قتیل اُنہی کی رسمِ عبادت سلام کہتی ہے کہیں لبوں پہ تشہّد ، کہیں درود و سلام دمِ…

حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ صفیہ بیگم رعنا صاحبہ نے اپنے نانا حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ آف داتہ ضلع ہزارہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ والد ولی ملاں موسیٰ اگرچہ ایک زمیندار تھے لیکن ولی اللہ تھے اور ہر وقت…

میرا قبولِ اسلام

انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ لیلیٰ اسحاق (Laila Isack) صاحبہ اپنی قبول احمدیت کی داستان بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مَیں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن مَیں نے تبدیلی مذہب کے بارے میں بارہا غور کیا۔ شاید اس لیے کہ میری والدہ نے اسلام خود قبول…

سانتاکلاز (یعنی فادر کرسمس یا سینٹ نکولاس)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں عیسائیوں کے لیے مقدس حیثیت رکھنے والے ایک کردار کا تعارف کروایا گیا ہے جو فادر کرسمس اور سینٹ نکولاس بھی کہلاتا ہے۔ تصاویر میں ’’سانتاکلاز‘‘ کو ایک خوش باش بوڑھے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کی گھنی سفید داڑھی ہے۔ کرسمس کی شام وہ سرخ لباس…

ربوہ کے نظاروں سے کہہ دیں معصوم بہاروں سے کہہ دیں – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری شریف احمد خالد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل جرمنی کے ایک خادم کا ربوہ کے خادم کے نام پیغام ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ربوہ کے نظاروں سے کہہ دیں معصوم بہاروں سے کہہ دیں خاموش پہاڑوں سے کہہ دیں دریا…

قرآن کریم کی عظمت کا اعتراف

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم چودھری مشتاق احمد باجوہ صاحب مرحوم کا ایک مختصر مضمون رسالہ ’’الفرقان‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں ایک مستشرق ڈاکٹر بیل (Bell) کے ساتھ ملاقات اور ڈاکٹر موصوف کی طرف سے قرآن کریم کی عظمت کے اعتراف پر مبنی روئیداد شامل اشاعت ہے۔…

مکرم چودھری منظور احمد صاحب شہید اورمکرم چودھری محمود احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری منظور احمد صاحب کی بیوہ محترمہ صفیہ صدیقہ صاحبہ لکھتی ہیں کہ 1974ء میں جب حالات خراب ہوئے تو پولیس ان کے…

مکرم محمد افضل کھوکھر صاحب شہید اور مکرم محمد اشرف کھوکھر صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد افضل کھوکھر شہید کی اہلیہ سعیدہ افضل صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ شہادت سے چند روز پہلے افضل شہید عشاء کی نماز…

مکرم بشیر احمد طاہر بٹ صاحب شہید (رشید احمد بٹ شہید)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد طاہر بٹ صاحب ابن محمد دین بٹ صاحب کا آبائی گاؤں سیالکوٹ میں تھا۔ تلاش معاش کے سلسلے میں مختلف جگہوں…

عزیزم معید وشال احمد کھرل

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ناصرہ کھرل صاحب آف ہالینڈ نے اپنے واقفِ نَو بیٹے عزیزم معید وشال احمد کھرل کی یادیں بیان کی ہیں جو قریباً دس ماہ تک کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد وفات پاگیا۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1974ء میں سارا خاندان مُرتد ہونے کے باوجود میرے والد…

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں مکرم راجہ اطہر قدوس صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ 10؍نومبر 1945ء کی شام آرتھرگینس سن اینڈ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر Sir Hugh Beaver آئرلینڈ میں پرندوں کا شکار کھیل رہے تھے۔ انہوں نے Golden Plovers کے ایک غول…

وفائے عہد کی بے نظیر داستانیں

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مئی 2012ء میں مکرم محمد اکرم صاحب کے قلم سے سانحہ لاہور کے چند شہداء کے ایسے کلمات بیان ہوئے ہیں جو ان شہداء کی غیرمعمولی استقامت، بے مثال صبر و وفا اور بے نظیر جرأت کی خبر دیتے ہیں اور جنہیں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبات جمعہ میں…

سناؤں تم کو عجب کہانی ، محبتوں کے پیامبر کی – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں شامل اشاعت سانحہ لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم ہدیۂ قارئین ہے: سناؤں تم کو عجب کہانی ، محبتوں کے پیامبر کی کہ جرأتوں میں و دلکشی میں مثال کب ہے جہاں میں ایسی خدا کے در پہ ہی جھکنے والے ، کوئی ہو آندھی نہ…

محترم ماسٹر عبدالقدوس شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مئی 2012ء میں مکرم امجد باجوہ صاحب نے محترم ماسٹر عبدالقدوس صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ماسٹر عبدالقدوس صاحب 2؍اپریل 1968ء کو لویری والہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ 21؍مارچ 1997ء کو آپ کی شادی ہوئی۔ آپ کے پڑدادا حضرت میاں احمد یار صاحبؓ اور پڑدادی حضرت مہتاب بی بی صاحبہؓ تھے۔…

روکو گے ، ہم رُک جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں سانحہ لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روکو گے ، ہم رُک جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں مارو گے ، ہم مر جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں کیا تم ہمیں دھمکاؤگے ، کیا تم سے ہم…

مکرم مبارک احمد طاہر صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے مکرم مبارک احمد طاہر صاحب کا ذکرخیر مکرم عطاء المحسن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مبارک احمد طاہر صاحب محترم عبدالمجید صاحب کے بیٹے اور مؤرخ احمدیت مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے داماد تھے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 4؍ستمبر…

محترم وسیم احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جولائی 2011ء میں عزیزم ولید احمد نے اپنے والد محترم وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28؍مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ محترم وسیم احمد صاحب 1956ء میں چکوال کے گاؤں رتوچھ میں پیدا ہوئے۔ میٹرک چوآسیدن شاہ سے کیا۔ برملا اپنی احمدیت کا اظہار کرتے۔ بڑے حسّاس…

ہمارے صبر کا لیتی رہے گی امتحاں کب تک – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بابر عطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: ہمارے صبر کا لیتی رہے گی امتحاں کب تک یہ دنیا دے گی ہم کو ہر گھڑی خزاں کب تک محبت نُور بن کے جلد ہی اُترے گی عالم میں چڑھے گا…

مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب کی تاریخ شہادت 13؍جون 1969ء ہے۔ آپ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے اور اپنے خاندان میں اکیلے احمدی…

مکرم ماسٹر غلام حسین صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ محترم ماسٹر غلام حسین صاحب ولد عبدالکبیر بٹ صاحب اکتوبر 1967ء میں شہید کیے گئے۔ آپ 1949ء یا 1950ء میں ترک پورہ بانڈی پورہ…

مکرم سلطان عالم صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ مکرم سلطان عالم صاحب 26؍نومبر 1922ء کو پیدا ہوئے۔ 1938ء میں تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان سے درجہ اول میں میٹرک پاس کیا۔اس عرصہ…

ایک حکایت – راز

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں بوستانِ سعدیؒ سے ایک حکایت پیش کی گئی ہے کہ ترک بادشاہ تکش کو اپنے ایک غلام پر بہت اعتماد تھا۔ ایک دن اُس نے غلام سے کوئی بات کہی اور تاکید کی کہ کسی کو نہ بتائے۔ غلام نے ایک سال کے بعد بادشاہ کا راز اپنے ایک…

محترمہ عتیقہ الطاف شاہ صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں محترمہ عتیقہ الطاف شاہ صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مرحومہ نو ماہ تک کینسر کے مرض کی تکلیف صبر اور حوصلے سے برداشت کرنے کے بعد 71 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے بڑے…